25/08/2026
Maha Herbal
Home
Care & Maintenance Plans
Pack of 2 oil bottle
صحت مند اور خوبصورت بالوں کا راز
No Side Effects
Certified Organic
⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️Maha Herbal – Nature's Care You Can Trust!
Pack of 2 oil bottle
4 Reviews
Naturally reduces hair fall
Strengthens Roots
Strengthens Roots
Nourishes from the scalp
100% Natural
100% Natural
Pure herbal ingredients
Fights Dandruff
Fights Dandruff
Cleanses & soothes scalp
Add to cart
Buy it now
WhatsAppOrder via WhatsApp
All Pakistan Shipping
30-Day Guarantee
Secure Checkout
Maha Herbal Hair Oil – 2 Pack
23 ingredients ka power double dose! 🌿
Baal jhadna khatam, dandruff bhaag, aur shine wapas. ✨
Hum kehte hain → Paise nahi…انشاءاللہ… Baal wapis aayenge! 💇♂️😂
Aur agar na aaye to → Money Back Guarantee! 💸
2 Bottle = 2x Results, 2x Confidence! 🔥Maha Herbal Oil – 2 Bottle Pack
اگر آپ سنجیدگی کے ساتھ اپنے بالوں کے مسئلے پر کام کرنا چاہتے ہیں
تو دو بوتل پیک ایک مناسب اور متوازن انتخاب ہے۔
ہمارا ماہا ہربل آئل 23 قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے
جو جڑوں کی اصلاح، مضبوطی اور کھوپڑی کے توازن کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
بالوں کا گرنا ہو،
خشکی کا مسئلہ ہو،
یا کمزور اور بے جان بال ہوں،
تو چند دنوں کا نہیں بلکہ باقاعدہ استعمال درکار ہوتا ہے۔
2 بوتل پیک تقریباً دو ماہ کے تسلسل کے لیے کافی ہوتا ہے،
اور اکثر حضرات اسی مدت میں واضح فرق محسوس کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
ان شاء اللہ باقاعدگی کے ساتھ:
بالوں کے گرنے میں کمی آتی ہے
جڑیں مضبوط ہونا شروع ہوتی ہیں
خشکی اور خارش میں بہتری آتی ہے
بالوں میں قدرتی چمک اور نرمی واپس آتی ہے
یہ کوئی وقتی دعویٰ نہیں،
بلکہ مستقل مزاجی اور درست استعمال کا نتیجہ ہے۔
ہم اپنی کوالٹی پر اعتماد رکھتے ہیں،
اسی لیے منی بیک گارنٹی بھی فراہم کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ظاہری اور باطنی خوبصورتی عطا فرمائے
اور ہمیں دیانت کے ساتھ خدمت کی توفیق دے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
📩 Message us for orders and inquiries!
゚viralシfypシ゚viralシalシ