محسن عدیل چوہدری صدر DPC کا پریس کلب چوک اعظم کے دو صحافی ساتھیوں شہزاد گجر اور ملک شوکت کی صلح کے موقع پر اظہارِ خیال ゚viralシ
11/03/2025
*انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن،ریڑھی بانوں کا پیمانہ صبر جواب دے گیا،پارہ ہائی*چوک اعظم میں میونسپل کمیٹی آفیسران و اہلکاران کی فیصل آباد روڈ پر ریڑھیاں ہٹانے کے باعث توں تکرار سے کام آگے بڑھ گیاریڑھی بانوں کا احتجاجاً خود کو چھریاں مار کر زخمی کرلیا انتظامیہ کیجانب سے سخت کاروائی اور مقدمہ کے اندارج کا عندیہ@highlight DC Layyah
10/03/2025
رمضان المبارک کی خوشی میں دوستوں نے سجائی پنجابی فوڈ ویلینہ کوئی تنخواہ نہ کوئی ملازم پنجابی فوڈ ویلی پہ تمام دوست عوام کی خدمت میں مصروفروزہ رکھا ہے اور پیسے نہیں ہیں پنجابی فوڈ ویلی چوک اعظم فیصل آباد روڈ پہ تشریف لائیں اور فری افطاری کریں@highlight ゚viralシ
06/03/2025
رمضان المبارک کی خوشی میں پیٹرول پمپ مالک کا انوکھا اقدام
پیٹرول اور ڈیزل کی مقررہ قیمت سے دو روپے کم سیل کرنے کا فیصلہ
غریب ملازمین اور عوام میں عید گفٹ کے طور پر کپڑے تقسیم
27/02/2025
چوک اعظم THE RIGHT SCHOOL کا شاندار سالانہ فنکشن
سالانہ امتحان کے پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات کی تقسیم
فنکشن میں چھوٹے چھوٹے ننھے منے بچوں کی سٹیج پرفارمنس
والدین اور کثیر تعداد میں شہریوں کی فنکشن میں شرکت
21/02/2025
چوک اعظم میں ائی لو چوک اعظم کا سائن بورڈ لگنے پر چوک اعظم کی خوبصورتی دوبالا شہریوں کا ڈی سی لیہ میڈم امیرہ بیدار صاحبہ کوکخراج تحسین پیش
15/02/2025
*لیہ۔چوک اعظم*
مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر چوک اعظم شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے اور پھولاں دا سہرا بنانے کیلئے تاریخ ساز اقدامات اٹھا رہے ہیں۔جلد ثمرات آنا شروع ہو جائیں گے۔حارث حمید نیازی AC لیہ کا میٹ دی پریس میں اظہارِ خیال
*لیہ۔چوک اعظم*
منی یادگار کے اطراف میں تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔اب گلی محلوں اور مارکیٹوں میں آپریشن جاری ہے۔شاپس کے ایک ہی رنگ اور یکساں سائز کے تشہیری بورڈز آویزاں کروا رہے ہیں۔اے سی لیہ
*لیہ۔چوک اعظم*
میونسپل کمیٹی کے جناح ھال کی تاریخ ساز رینوویشن،منی یادگار میں آئی لو چوک اعظم کا بورڈ اور MC کی دیواروں پہ ثقافتی رنگ نمایاں کرنے کیلئے منفرد منصوبہ پہ کام برق رفتاری سے جاری ہے۔حارث حمید نیازی
*لیہ۔چوک اعظم*
اہداف کے حصول میں پریس کلب چوک اعظم اور تاجر برادری کا کردار و تعاون مثالی رہا جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔حارث حمید نیازی اے سی لیہ
12/02/2025
لیہ: چوک اعظم فیصل آباد روڈ پر شاہ جہان تھیٹر کا قیام علماء کرام سراپا احتجاج،تھیٹر بند کرانے کا مطالبہ
لیہ:مرکز ابی بکر اسلامی میں علمائے کرام کی مشترکہ پریس کانفرنس،ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
10/02/2025
لیہ/نواحی شہر چوک اعظم کا رہائشی نوجوان پاکستان مسلم لیگ ن کا جیالا علی رضا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات کے عزم کے ساتھ سائیکل پر چوک اعظم سے لاہور روانہ
ڈی سی لیہ سے ملنے کے بعد چوک اعظم پہنچے پر ڈاکٹر میاں ثقلین کی جانب سے علی رضا کا بھر پور استقبال کیا گیا
20/11/2024
لیہ:تھانہ پیرجگی کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ملزمان کی تصاویر سامنے آ گئیں
لیہ:چکنمبر 164 ٹی ڈی اے میں جانوروں کے بیوپاری نقدی اور موبائل سے محروم ہو گئے
لیہ:موٹر سائیکل سوار ڈاکو ایک لاکھ بیس ہزار روپے اور موبائل چھین کر فرار پولیس مصروف کاروائی
19/11/2024
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی،عوام اور پولیس دوست پالیسی کی دھجیاں
پولیس خدمت مرکز اوکاڑہ اے ایس آئی کی خاتون لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ انتہائی غلیظ توتکرار،اور سنگین نتائج کی دھمکیاں
19/11/2024
لیہ:تھانہ چوک اعظم کی حدود پولیس کی بڑی کارروائی،رات گئے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
لیہ:ڈی پی او علی وسیم کے منشیات فروشوں کے خلاف سخت احکامات بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف کاروائی
Be the first to know and let us send you an email when 4G News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.