19/12/2025
جی تو اب کونسا نمبر ہے آپ کا 😎
اب میں نے پنجاب کی ساری ذاتیں اس پوسٹ میں لکھ دی ہیں جو 140 کے لگ بھگ ہیں بہت سے بھائیوں کا اعتراض تھا ہماری زات اور قبیلے کا نام نہیں ہے ابھی بھی اگر کوئی نام رہ گیا ہے تو بتا دیں اور باقی اپنی زات کا نمبر مینشن ❤️💕👑کریں