Nawai Siyanat News

Nawai Siyanat News حق سچ اور مظلوم کی آواز

صحت زندگی ہے — علشبہ ناز کے ساتھبہت جلد آرہا ہے! صحت مند زندگی، خوشحال زندگی کی بنیاد ہے۔’’صحت زندگی ہے‘‘ ایک معلوماتی ا...
15/08/2026

صحت زندگی ہے — علشبہ ناز کے ساتھ

بہت جلد آرہا ہے!

صحت مند زندگی، خوشحال زندگی کی بنیاد ہے۔
’’صحت زندگی ہے‘‘
ایک معلوماتی اور آگاہی پر مبنی پروگرام ہے، جس میں علشبہ ناز کے ساتھ صحت، بیماریوں سے بچاؤ، احتیاط، علاج اور صحت مند طرزِ زندگی کے حوالے سے اہم معلومات آپ تک پہنچائی جائیں گی۔
ماہر ڈاکٹرز اور تجربہ کار حکیم صاحبان سے خصوصی گفتگو اور مفید انٹرویوز کے ذریعے صحت سے متعلق اہم اور مستند معلومات جانیں۔
پروگرام: صحت زندگی ہے
میزبان: علشبہ ناز
پیشکش: نوائے صیانت نیوز
بہت جلد آپ کے پسندیدہ فیس بک پیج پر!
آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
#صحت

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بھکر میں شفاف منصفانہ اور میرٹ پر مبنی امتحانی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے امتحانات کے دوران...
04/06/2026

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بھکر میں شفاف منصفانہ اور میرٹ پر مبنی امتحانی نظام کو یقینی بنایا جا رہا ہے امتحانات کے دوران نظم و ضبط تعلیمی دیانت اور قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے تاکہ طلبہ کو بہترین اور مساوی موقع فراہم کیے جا سکیں


















دوست احباب کی جانب سے ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر کی جانب سے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی...
04/06/2026

دوست احباب کی جانب سے ایم پی اے ملک شہباز علی کھوکھر کی جانب سے فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی گئی اس موقع پر ان کے اعزاز میں پھولوں کا خوبصورت گلدستہ بھی پیش کیا گیا اور ان کی عبادت کی قبولیت کے لیے نیک خواہشات اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا
نوائے صیانت نیوز کے فیس بک پیج کے لیے پروفیشنل ہیش ٹیگز:























عوامی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک سیف الملوک
04/06/2026

عوامی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک سیف الملوک



















ایم پی اے ملک خالد کھوکھر نے ایم پی ملک شہباز علی کھوکھر سے ملاقات کی اور انہیں فریض حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پ...
04/06/2026

ایم پی اے ملک خالد کھوکھر نے ایم پی ملک شہباز علی کھوکھر سے ملاقات کی اور انہیں فریض حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت کامیابی اور مزید عوامی خدمات کے لیے دعا کی گئی









#ملاقات









ایڈوائزر چیف منسٹر پنجاب ذیشان ملک اور ایم پی اے ملک خالد کھوکھر سے ایم پی ایم ملک شہباز علی کھوکھر کی شہباز اسٹیٹ ڈویلپ...
04/06/2026

ایڈوائزر چیف منسٹر پنجاب ذیشان ملک اور ایم پی اے ملک خالد کھوکھر سے ایم پی ایم ملک شہباز علی کھوکھر کی شہباز اسٹیٹ ڈویلپرز ہیڈ آفس میں ملاقات پھولوں کا گلدستہ پیش کیا حج کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا



















صدر مسلم لیگ ن ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے تالاب سرائےمیں منعقدہ چوہدری سجاد  حسین بلوچ کی صاحبزادی کی شاد...
04/06/2026

صدر مسلم لیگ ن ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے تالاب سرائےمیں منعقدہ چوہدری سجاد حسین بلوچ کی صاحبزادی کی شادی کی پر وقار تقریب میں شرکت کی اس پر مسرت موقع پر انہوں نے چوہدری سجاد حسین بلوچ اور ان کے اہل خانہ کو بیٹی کی شادی پر دلی مبارک پیش کی اور نوبیاہتا جوڑے کی خوشگوار ازدوجی زندگی اور روشن مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تقریب میں معززین علاقہ اور دیگر شخصیات بھی موجود تھیں






#مبارکباد











صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کے امیدوار ان کو الگ الگ ملاقات کاوقت یاد اور ان کے جذبوں کو سراہا-       ...
03/06/2026

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے گلگت بلتستان کے امیدوار ان کو الگ الگ ملاقات کاوقت یاد اور ان کے جذبوں کو سراہا-

سی پی او ملتان کا ریٹائرڈ سب انسپکٹر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار     #ریٹائرمنٹ
03/06/2026

سی پی او ملتان کا ریٹائرڈ سب انسپکٹر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
#ریٹائرمنٹ

Address

Alfalah Market Near Passport Office Multan
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawai Siyanat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share