09/06/2026
✨ قرآن صرف تلاوت نہیں، دلوں کی شفا بھی ہے… 🤍📖
جب دنیا کے دکھ بڑھ جائیں تو اللہ کے کلام سے رشتہ مضبوط کر لو، سکون خود راستہ ڈھونڈ لے گا۔ 🌸
“اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت ہے۔” ✨
اللہ پاک ہمیں قرآن سمجھنے، پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲