Awam ke awaz

Awam ke awaz خبروں اور اشتہارات کے لیے رابطہ کریں۔ ہر خبر زیر نظر

14/08/2026

خوشاب کچہ بازار میں دوکاندار نے چھر،ی کے و،ار کر کے موٹر سائیکل سوار کو ق-ت-ل کر دیا تنا،ز،ع موٹر سائیکل کھڑا کرنے پر ہوا

14/08/2026

میانوالی اسٹیڈیم میں ذیشان روکھڑی کا جشن آزادی پروگرام جیب تراش اور چوروں کی چاندی درجنوں افراد کے موبائل فون نقدی نکال کر لے گئے

14/08/2026

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐨𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 🇵🇰🇵🇰💖💖

13/08/2026

تھانہ سیٹلائٹ ٹاون جھنگ کے علاقہ کپلانہ کھوہ پر خواتین کی آپس میں لڑ,ا,ئی بھتیجیوں کے ہاتھوں پھوپھی ق ت ل پھوپھی ا,ینٹ لگنے سے جا,ن سے گئی

13/08/2026

وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 94 پیسے فی لیٹر کمی اور ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

معروف ٹک ٹاکر وکیل  میاں بلال عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتارایف آئی اے لاہور میں درج مقدمہ کے مطابق ملزم بلال عبد...
13/08/2026

معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ کے خلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار
ایف آئی اے لاہور میں درج مقدمہ کے مطابق ملزم بلال عبداللہ نے اپنے ساتھی نعیم ارشد کے ہمراہ شہری علی رضا نامی شہری کو نوکری کے لیے امریکہ بھجوانے کے عوض 70 لاکھ روپے مانگے جس کا معاہدہ طے ہوا،دونوں ملزمان نے شہری سے کیش اور آن لائن ٹرانسفر کی صورت میں 50 لاکھ سے زائد رقم وصول کی مگر شہری کو امریکہ نہ بھجوا سکے،موبائل فون سمیت دیگر ریکارڈ سامنے آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم وکیل کو گرفتار کرلیا.

12/08/2026

کوٹ سلطان
دنبہ بند پہ دو گروپوں میں لڑائی
ایک فوجی سمیت دو افراد زخمی

10/08/2026

کوٹ سلطان
ستھرا پنجاب کی ٹیمیں وہاں صفائی کر رہی ہیں جہاں سے صفائی کے بل وصول ہو رہے ہیں
شکریہ Maryam Nawaz Sharif

10/08/2026

ضلع لیہ ۔ کوٹ سلطان یو سی سونہارا وساوا میں ستھرا پنجاب ٹیم کی کارکردگی ۔لوگوں نے کوڑے کرکٹ کو آگ لگانا شروع کر دیا

بریکنگ نیوز | لیہای کامرس ود احد کرپشن سکینڈل کیس میں سابق ایس ایچ او عرفان باجوہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ذر...
07/08/2026

بریکنگ نیوز | لیہ

ای کامرس ود احد کرپشن سکینڈل کیس میں سابق ایس ایچ او عرفان باجوہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملزم کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے صدر بار نے دلائل دیئے تاہم درخواست منظور نہ ہو سکی اور ضمانت نہ مل سکی۔
اس سے قبل کل ہونے والی سب انسپکٹر نادیہ ریاض کی ضمانت کی درخواست پر سماعت بھی 16 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔

Address

Multan

Telephone

+923032084568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam ke awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam ke awaz:

Shortcuts

Share