22/08/2026
*ملتان کارڈیالوجی ہسپتال میں ادویات کی مبینہ قلت نے دل کے مریضوں کی مشکلات بڑھا دیں۔*
مریضوں کے مطابق 6 میں سے صرف ایک دوا دستیاب ہے، جبکہ دور دراز سے آنے والے مریض ادویات کے حصول کے لیے گھنٹوں لمبی قطاروں میں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔