25/07/2024
یہ ریڈیو پاکستان ہے رات کے نو بجے ہیں آپ ہمیں سنیں یا نہ سنیں لیکن 30 روپے آپکے بجلی کے بل میں ڈال دیے جائیں گے
دھنے واد پرانا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹی وی فیس کے بعد ریڈیو پاکستان کا خسارہ کم کرنے کیلئے موٹرویز ایگزٹ پوائنٹس پر فی گاڑی 5 روپے ریڈیو فیس وصول کرنے کی تجویز