22/10/2024
*کہڑا بندہ اغواء ہویا اے ائو ناں دسو زرا۔۔۔۔۔۔رزی دادا دی کھری کھری*
تحریک انصاف کا سینیٹرز پر تشدد اور اغواء کا پراپگینڈا بھی وڑ گیا،،کسی بھی کارکن ،سینیٹر کو اغواء نہیں کیا گیا بلکہ حکومت کو ترمیمی بل پاس کروانے کیلئے انکی ضرورت بھی نہیں پڑی دو تہائی اکثریت سے ترمیمی بل منظور ہوا۔پی ٹی آئی نے ہمیشہ فساد اور انتشار پھیلانے کے لیے جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔
🚨👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼🚨