08/08/2025
"کبھی بھی اپنی توہین کا جواب نہ دیں۔
توہین کرنے والوں کا اصل مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ بغیر سوچے سمجھے رد عمل دیں۔ اور وہ اس رد عمل کا من چاہا تماشا بنائیں۔
انہیں اپنی مسلسل خاموشی سے پریشان رکھیں."