18/05/2023
ملتان: جنوبی پنجاب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس
ملتان، پی ٹی آئی کے 6 سے زائد سابق ارکان اسمبلی و رہنما اہم اعلان کریں گے
ملتان سے سابق ایم پی اے ظہرالدین علیزئی ، لیہ سے قیصر مگسی ، مظفر گڑھ سے عبدالحئی دستی شامل
ملتان، مظفر گڑھ سے علمدار قریشی ، نیاز گشکوری پریس کلب پہنچ گئے
ملتان، خانیوال سے ملک مجتبی میتلا و دیگر بھی پریس کلب پہنچ گئے
ملتان، پی ٹی آئی ارکان باقاعدہ اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کر رہے ہیں