Talha Voice

Talha Voice Do not use any part of my videos.

Welcome to our Page
� Talha Voice

Dear Viewers, We will share videos on the following topics.

1 Islamic Waqiyat
2 Moral Stories
3 Sabaq Amoz kahaniya
4 Other

If you like our videos Must follow our page Talha Voice.

09/07/2022

10 باتیں جن سے اللہ تعالی سخت ناراض ہو جاتا ہے

03/07/2022

Beautiful Islamic Quotes in Urdu Hindi || Talha Voice

03/07/2022

Qurbani Wajib Hone ki Sharait || Talha Voice

میرپور آزادکشمیر سے افسوسناک خبر چکسواری میں واقعہ روپیال میرج ہال زمین بوس ہو گیا امداری کاروائیاں جاری
17/07/2020

میرپور آزادکشمیر سے افسوسناک خبر چکسواری میں واقعہ روپیال میرج ہال زمین بوس ہو گیا امداری کاروائیاں جاری

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملتان آمد: نشترہسپتال ٹو کے منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ ...
14/07/2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملتان آمد: نشترہسپتال ٹو کے منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز کا بھی دورہ کیا۔
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نشتر ہسپتال ٹو کے تعمیراتی کام تیز کرنے کا حکم

"نشتر ہسپتال ٹو کا پراجیکٹ جنوبی پنجاب کے عوام کا حق تھا جو دیاجارہا ہے۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

13/07/2020

استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کا مبینہ عدالتی فیصلہ اپنے شاندار ماضی کی طرف ترکی کے تاریخ...
11/07/2020

استنبول کی تاریخی عمارت آیا صوفیہ کی مسجد کی حیثیت بحال کرنے کا مبینہ عدالتی فیصلہ اپنے شاندار ماضی کی طرف ترکی کے تاریخی اور تہذیبی یوٹرن کا فیصلہ ہے، جس پر صرف ترک قوم نہیں بلکہ پوری ملت اسلامیہ مبارک باد کی مستحق ہے، ﷲ پاک مبارک فرمائیں، آمین یا رب العالمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری ایم پی اے  کے والد سید زاہد شاہ بخ...
11/07/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری ایم پی اے کے والد سید زاہد شاہ بخاری طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں، خدا کریم مرحوم کو کروٹ کروٹ غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

آیا صوفیا کو مسجد بنانے کا فیصلہ قبلہ اول مسجد اقصی کی آزادی کی طرف پہلا قدم ہے۔ ان شاء اللہ یہ فیصلہ مسلمانوں کی کھوئی ...
11/07/2020

آیا صوفیا کو مسجد بنانے کا فیصلہ قبلہ اول مسجد اقصی کی آزادی کی طرف پہلا قدم ہے۔ ان شاء اللہ یہ فیصلہ مسلمانوں کی کھوئی ہوئی عظمت کو بحال کرے گا اور ایک شاندار مستقبل کی نوید بنے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان کا قوم سے خطاب

مرکزامتحان وفاق المدارس العربیہ جامعہ اسلامیہ باب العلوم میں ایس اوپیزکے تحت امتحان شروع۔تمام امیدوار اور نگران عملہ ماس...
11/07/2020

مرکزامتحان وفاق المدارس العربیہ جامعہ اسلامیہ باب العلوم میں ایس اوپیزکے تحت امتحان شروع۔تمام امیدوار اور نگران عملہ ماسک کے ساتھ شریک ہیں۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹ...
09/07/2020

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔

آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ستمبر سے باقاعدہ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی تھی جس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے اور امتحانات لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Address

Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share