23/08/2026
شمالی بلوچستان سے ایک سسٹم اب جنوب مغربی پنجاب کوہ سلیمان تک پہنچ چکا جو آہستہ آہستہ مشرق/شمال مشرق کی طرف بڑھ رہا۔ ☔💦⚡
آنے والے گھنٹوں میں کوہ سلیمان اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہوائیں کہیں کہیں بارش ہو سکتی۔
ملتان، ڈی جی خان، مظفرگڑھ اگر ٹھنڈرسٹورم کی شدت قائم رہی تو امکان بن سکتے فلحال بادلوں کی شدت بتدریج کم ہو رہی۔