Rana Touqeer Sahil

Rana Touqeer Sahil اللہ سب سے بڑا ہے صرف اللہ سے مدد مانگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) کا دورہ، عسکری قیادت کی وزیرِ اعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال ...
27/02/2026

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا جنرل ہیڈ کوارٹرز (GHQ) کا دورہ، عسکری قیادت کی وزیرِ اعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ*

افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کی پاکستان کے خلاف کاروائیاں ناقابل قبول ہیں. وزیرِ اعظم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز کی قیادت میں افواج پاکستان ملک کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں. وزیرِ اعظم

پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے. وزیرِ اعظم

پوری قوم ارض وطن کی حفاظت کیلئے اپنی افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے. وزیرِ اعظم

PM House Statement

20/02/2026

حکومتی احکامات وضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر بستی ملوک۔اڈالاڑ۔قصبہ مڑل اور نواح میں پیرا فورس کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جاری
کارروائیوں پر تاجروں اور شہریوں نے اعتراضات
اٹھا دیے
رانا توقیر ساحل سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ملتان
゚viralシfypシ゚viralシ

18/02/2026

چینی کمپنی یونٹری روبوٹک کمپنی کے روبوٹ کی فائرنگ ٹیسٹ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی، جسے دیکھ کر ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں انسانی کردار کم اور مصنوعی ذہانت سے چلنے والے خودکار نظام زیادہ نمایاں ہو سکتے ہیں، جس نے نئی عالمی بحث چھیڑ دی ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシ

بے شک
18/02/2026

بے شک

Address

Multan
59130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Touqeer Sahil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Touqeer Sahil:

Share