Iqra writes

Iqra writes " اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ۔ " ��

21/08/2026

حقیت یہ ہے گردش میں ستارہ چل رہا ہے
گزاری جا رہی ہے بس گزارا چل رہا ہے

21/08/2026

تمہیں پتا ہے ہم دونوں سیاہ بخت ہیں
جو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے لیے مناسب نہیں
اور دکھ کی بات تو یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی نہیں ہیں ۔

20/08/2026
20/08/2026

زندہ لوگوں میں مجھے مردہ گنا جاتا ہے
یعنی میں مر بھی اگر جاؤں تو کیا جاتاہے؟

20/08/2026

میں تھک گیا ہوں اے میرے رب کوئی ایسا دروازہ کھول جو میرے گمان سے بھی بڑا ہو ایسی کامیابی عطا کر جو مجھے سجدوں میں رولا دے یا ربی مجھے وہاں سے نواز جہاں سے میں نے گمان بھی نہ کیا ہو 🌸🥹

20/08/2026

کائنات میں سب سے افضل ترین بیٹی حضرت فاطمہ بنت محمد ہے♥🌸

20/08/2026

مجھے نہیں ہے ضرورت کسی دلاسے کی
مِری بلا سے کوئی اور بھی بچھڑ جائے

20/08/2026

"اس دور کا نیا فریب یہ ہے کہ ہم نے رابطہ کو تعلق سمجھ لیا ہے" 🖤🤐

20/08/2026

کچھ لوگوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share