Ghulami namanzoor

Ghulami namanzoor In this group we share video on daily news

10/07/2025
10/07/2025

‏عمران خان نے 5 اگست کی تاریخ دے دی , عمران خان کا تحریک کو 5 اگست تک بلندی پر لیجانے کا پارٹی کو حکم-⁦‪‬⁩

10/07/2025

‏ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط:

‏جولائی ۲، ۲۰۲۵

‏فقط 24,000 ووٹوں سے اور دھاندلی سے "بنائی" گئی فارم 47 کی وزیراعلیٰ کو نفسیاتی علاج کی اشد ضرورت ہے۔
‏صرف ایک بیمار زہن صرف ایسا بیمار ذہن ہی قائداعظم کے نام سے منسوب اسپتال کا نام بدلنے کا سوچ سکتا ہے۔

‏اگر وہ اسی روش پر چلتی رہیں تو وہ پاکستان کا نام "نوازستان" اور پنجاب کا نام "مریمستان" رکھنے کا سوچنے لگیں گی۔

‏⁦‪

10/07/2025

مراد سعید کا پیغام | 5 جولائی 2025
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]

- خیبرپختونخوا اور سابقہ فاٹا کو دانستہ طور پر نئی جنگ میں جھونکا جا رہا ہے، اور دہشت گردی کی واپسی پر خبردار کرنے والوں کو غدار کہا جاتا ہے۔
- مالاکنڈ میں عوامی مزاحمت کے بعد، ریاست نے جنوبی اضلاع اور فاٹا میں نیا کھیل شروع کیا، اور امن کے داعیوں کو نشانہ بنایا۔
- ڈرون حملوں میں معصوم شہریوں کی شہادت کو "پبلک انٹرسٹ" کا نام دے کر جھوٹا بیانیہ چلایا گیا، اور اپنی فوج نے اپنے ہی لوگوں کو نشانہ بنایا۔
- عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے انہیں دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے، اور خاموشی کو ریاستی مفاد میں ضروری بنا دیا گیا ہے۔
- بیرونی ایجنڈوں کی خاطر فاٹا انضمام اور آئینی ترامیم کے باوجود، ایک نئی چال کے طور پر پرانے نظام کی بحالی اور معدنیات پر قبضے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
- ریاستی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بارڈر سیکیورٹی، NFC شیئر، اور غیرقانونی کان کنی جیسے مسائل کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
- اب قبائلی عوام مزید تجربہ گاہ نہیں بنیں گے—عوام بیدار ہو چکی ہے اور اپنی طاقت سے امن کے دشمنوں کو روکنے کے لیے متحد ہو رہی ہے۔
- 11 جولائی سے وزیرستان میں دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے، اور عوام سے بھرپور شرکت کی استداء ہے۔

|

10/07/2025

‏عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پہلے امریکا جائیں گے وہاں اپنے والد پر ہونے والے ظلم کے بارے آگاہ کریں گے، پھر پاکستان میں شروع ہونی والی تحریک میں حصہ لیں گے، عمران خان کو بتا دیا گیا ہے، علیمہ خان۔

10/07/2025

‏اسیران حقیقی آزادی کا کوٹ لکھیت جیل لاہور سے خط۔

‏08 جولائی 2025

‏•2006 میں بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے سویلین بالادستی، آزاد عدلیہ، اور سیاسی انتقام کے خاتمے کی خاطر چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کیے۔ وہی جماعتیں آج اسی چارٹر کو پامال کر رہی ہیں۔

‏•اقتدار کی ہوس میں فوج کی مدد سے عمران خان کے خلاف رجیم چینج کیا گیا۔

‏•موجودہ حکومت "ہائبرڈ رجیم" کے طور پر کام کر رہی ہے۔

‏•عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے بے اختیار بنایا گیا۔

‏•الیکشن کمیشن نے عوامی مینڈیٹ چرایا اور فارم 47 کے ذریعے جعلی حکومت بنائی۔

‏•نواز شریف کا "ووٹ کو عزت دو" کا بیانیہ اپنی بیٹی کی سیاست پر قربان ہو گیا۔

‏•چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت غیر آئینی طور پر بڑھائی گئی تاکہ مخصوص نشستیں چھینی جا سکیں۔

‏•نیب ترامیم کے ذریعے بے اثر بنایا گیا، مگر اب بھی سیاسی انتقام کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

‏•پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کو تحریک انصاف کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

‏•میڈیا کی آزادی مکمل طور پر سلب کر لی گئی۔

‏شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، چوہدری اعجاز، محمود الرشید، عمر چیمہ اپنے قائد عمران خان کے مؤقف اور جمہوری اقدار کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور آئین، عدلیہ، شفاف انتخابات اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے!

10/07/2025

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulami namanzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulami namanzoor:

Share