
09/09/2025
لگتا ہے زندگی کا چراغ اَب بجھنے کو ہے۔ سانس چل رہی ہے مگر جیسے روح تھک گئی ہو۔قدرت کی بے شمار عطاؤں کے باوجود بھی جیسے سب خواب بکھر گئے،اور وقت نے ہر خوشی کا رنگ اتار دیا۔ آنکھوں میں نمی ہے، دل میں خلا ہے، اور قدم جیسے کہیں بھٹک گئے ہوں۔ اب بس ایک دعا ہے کہ یہ اندھیرا سکون میں بدل جائے، اور یہ تھکن ہمیشہ کی نیند میں آرام ڈھونڈ لے۔۔۔
لجپال ✍️