Deep lines

Deep lines 👈🏻🥀رب نے اگر دینا نہ ہوتا ، تو وہ قرآن پاک میں🌹 *""کن فیکون""* 🌷 کا ذکر کیوں کرتا ۔ یقین رکھو ،

16/06/2026

روزی کمانے کی فکر، انسان سے سکون سے روٹی کھانے کی فرصت بھی چھین لیتی ہے۔

تمہاری موت ایک عام دن آئے گی، ادھورے منصوبوں کے درمیان، اور دنیا تمہارے بغیر چلتی رہے گی، اس لیے تھوڑا جی لو...!!🔥✨
16/06/2026

تمہاری موت ایک عام دن آئے گی، ادھورے منصوبوں کے درمیان، اور دنیا تمہارے بغیر چلتی رہے گی، اس لیے تھوڑا جی لو...!!🔥✨

06/06/2026

"جو لوگوں کے مسائل حل کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے مسائل حل فرماتا ہے۔"💝🔥✨

23/05/2026

🥀*ہم اللّٰہ کو مانتے ہیں
لیکن*
*اللّٰہ کی نہیں مانتے*✨😢

22/05/2026

🥀*"اگر سارے انسان صرف اپنے حصے کا کھانہ کھائیں تو دنیا میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔"*✨💖🌸

15/05/2026

‏بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے، انسان جوانی میں فرغونیت چھوڑ دے.!!!🍂
#جمعہ مبارک 💖

‏*کجھور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما چھلکا ہوتا ہے جسے `قطمیر` کہتے ہیں۔* *اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ* :*انسان اس چ...
05/05/2026

‏*کجھور کی گھٹلی پر ایک باریک سا جھلی نما چھلکا ہوتا ہے جسے `قطمیر` کہتے ہیں۔*
*اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ* :
*انسان اس چھلکے کا بھی مالک نہیں تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا اور اکڑ کیسی ؟🌱

01/05/2026

‏تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦

جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا🤨✨

01/05/2026

‏تم وہاں سکون چاہتے ہو______⁦

جہاں آدم کو سزا کے لیے بھیجا گیا تھا

Address

9 No
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep lines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share