M Ramzan Bati Journalist

M Ramzan Bati Journalist My page is about daily news and updates

پریس کلب باٹی بنگلہ الیکشن2025,26الحمداللہ ہمارا پورا پینل کامیابجنرل سیکرٹری مہر محمد رمضان باٹی
28/04/2025

پریس کلب باٹی بنگلہ الیکشن2025,26
الحمداللہ ہمارا پورا پینل کامیاب
جنرل سیکرٹری
مہر محمد رمضان باٹی

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے تیری رضا کیا ہےمیں نے صحافت جوائن کرنے کے کچھ عرصے بعد مکم...
06/01/2025

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے تیری رضا کیا ہے

میں نے صحافت جوائن کرنے کے کچھ عرصے بعد مکمل سروے کیا اور صحافت کا باقاعدہ آغاز پریس کلب باٹی بنگلہ کے پلیٹ فارم سے کیا بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملا اور بطور طالب علم قلم کی طاقت سے دوستوں کیساتھ یک جان ہو کر ظالم اور مافیاز کیساتھ مقابلے بھی کیے اور الحمداللہ کامیابیاں بھی حاصل ہوئیں کچھ معمولی غلط فہمیوں کی بنا پر ہم کچھ عرصہ الگ رہے لیکن آج سے ہم دوبارہ اسی پلیٹ فارم پریس کلب باٹی بنگلہ سے دوبارہ صحافت کا سفر شروع کرتے ہیں
انشاءاللہ سب دوستوں کیساتھ متحد اور یکجا ہو کر اپنی قلم کی طاقت سے ہر ناسور ظالم مافیاز اور ملک دشمن عناصر کو بے نقاب کریں گے اور اپنی صحافت کو پہلے کی طرح رواں دواں رکھیں گیں اور ہمیشہ کیطرح اپنے دیرینہ دوستوں کیساتھ مخلصانہ رشتے کو نبھاؤں گا
محبتوں کا شکریہ*پریس کلب باٹی بنگلہ*

28/05/2023
سماج دشمن عناصر کے لیے خوف کی علامت سی آئی اے کبیروالا کے انچارج چوہدری افتخار احمد سنگھیڑا ،ملک جاوید اقبال تھہیم، غضنف...
26/03/2023

سماج دشمن عناصر کے لیے خوف کی علامت سی آئی اے کبیروالا کے انچارج چوہدری افتخار احمد سنگھیڑا ،ملک جاوید اقبال تھہیم، غضنفر منظور کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بہت بڑی کارروائی ،سجاد حسین ولد محمد نواز قوم سیال کبیروالا سے امریکی ساختہ 9MM برآمد ملزم تھانہ سٹی کبیروالا کے حوالے

رمضان المبارک کے تینوں عشروں کی دُعائیں -                       ☆   پہلے عشرے کی دعا -                                  ...
23/03/2023

رمضان المبارک کے تینوں عشروں کی دُعائیں -
☆ پہلے عشرے کی دعا -

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ - ترجمہ : - اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما،توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے -

☆ دوسرے عشرے کی دعا -

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ۔ِ
ترجمہ : - میں اللّٰہ تعالٰی سے تما م گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا /کرتی ہوں -

☆ تیسرے عشرے کی دعا -

اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّٗا تُحِبُّ الْعَفْوَفَاعْفُ عَنَّا -
ترجمہ : - اے اللّٰہ تعالٰی بے شک تو معاف کرنے والاہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرمادے -

اس کے ساتھ کثرت سے لاالہ الا اللّٰہ کا ذکر کریں کہ یہ افضل الذکر ہے - اورالحمد اللّٰہ کہ یہ افضل الدعا ہے اور اوّل آخر بے شمار درود پاک پڑھیں -

23/01/2023

عالمی ریکارڈ 2022
پاکستان واحد اسلامی ملک جس میں 90 ہزار بچوں نے قرآن پاک حفظ کیا 🇵🇰💥

سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تبدیل ,,, بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات
23/01/2023

سی سی پی او غلام محمود ڈوگر تبدیل ,,, بلال صدیق کمیانہ سی سی پی او لاہور تعینات

22/01/2023

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو
نگران وزیر اعلی پنجاب نامزد کر دیا

22/01/2023

کرکٹ کی دنیا

Address

Multan

Telephone

+923047208804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Ramzan Bati Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Ramzan Bati Journalist:

Share