11/07/2026
🌡️ **شدید گرمی محسوس ہو رہی ہے؟**
یاد رکھیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ دنیا کی سخت گرمی جہنم کی گرم سانس کا اثر ہے۔ **اللهم أجرنا من النار** 🤲
🎥 مکمل حدیث ضرور دیکھیں، اپنے عزیزوں تک پہنچائیں، اور Follow کریں **Quran Allah Official**۔
#حدیث #جہنم #گرمی #اسلام #محمدﷺ