
08/06/2025
تم عید پر کسی کے ہاں گئے؟
نہیں۔۔
کیوں؟
ویسے ہی...
کوئی اپنا نہیں کیا؟؟
نہیں۔۔۔ سب اپنے ہی ہیں۔۔۔
پھر ؟؟
سب اپنے ہی ہیں۔ بس اپنائیت کسی سے نہیں۔۔
اپنوں میں ہی تو اپنائیت ہوتی ہے۔۔۔
ہاں۔۔۔ مگر جب اپنائیت صرف باتوں تک محدود رہ جائے تو دل تنہائی کو ترجیح دیتا ہے۔۔۔