Sadia Azam

Sadia Azam Digital creator influencer
web designing

13/11/2023

09/11/2023
مالک کائناتہم آپ کی پناہ چاہتے ہیںآفتوں، پریشانیوں بیماریوں ہر قسم کے تفکرات سےھم سب کو ھمیشہ اپنےحفظ و امان میں رکھ اور...
26/10/2023

مالک کائنات

ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں
آفتوں، پریشانیوں بیماریوں
ہر قسم کے تفکرات سے
ھم سب کو ھمیشہ اپنے
حفظ و امان میں رکھ
اور کشادہ برکت والا رزق نصیب فرما.

آمین ثم آمین...

صبح بخیر

28/09/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ میرے پاس جادوئی چھڑی ہے؟🤗

کہ اس جادوئی چھڑی سے میں فیسبک پیج کے فالورز بڑھا دیتی ہوں

اس جادوئی چھڑی سے میں نے کئی لوگوں کے زیرو سے ہزاروں میں فالورز دلوائے ہیں❣️

اس جادوئی چھڑی کو "ڈیجیٹل میجک" کہتے ہیں🥰

تو اگر آپ بھی اس "جادوئی چھڑی " کا کمال دیکھنا چاہتے ہیں

تو لائن میں لگ جائیں😀

اپنے پیسے اپنے ہاتھ میں ہی رکھنے ہیں کیونکہ اس جادو سے فائدہ اٹھانے کی فیس ہے😍

اور اس جادوئی چھڑی سے سب کے فالورز بڑھیں گے👉

نوٹ: "یہ جادوئی چھڑی صرف فالورز بڑھانے کا کام کرتی ہے باقی کاروبار کی مکمل مارکیٹنگ کے لیے ایک لمبا پراسیس ہوتا ہے جس کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے"

سعـــⷶــͥــͩــͣــᷤـــدیہ اعــــͫــͣــᷦــͣـــظم





20/09/2023

اگر کوئی اجنبی اچانک آپ سے کہے۔۔۔ کیا آپ مجھ سے شادی کرو گے؟ ۔۔۔ تو آپ کو کتنا weird لگے گا نا۔۔۔
کہ بھئی تم ہو کون۔۔۔ ہم ایک دوسرے کو جانتے نہیں ۔۔۔۔ مان نا مان میں تیرا مہمان، جاؤ پھوٹو یہاں سے ۔۔۔۔ 😒
مطلب یہ عمل آپ کو غیر اخلاقی لگا ۔۔۔
ایسے ہی جب آپ بزنس کرتے ہوئے لوگوں کو بغیر پہچان کہ کہتے مجھ سے یہ خرید لو تو انہیں بھی ایسا ہی weird لگتا اور غصہ آتا ۔۔۔ 😐
اسی لیے مارکیٹنگ میں کسٹمرز کو ایک پراسس سے گزار کہ برانڈ کی پہچان کراتے اور برانڈ سے مانوس کیا جاتا، اعتماد بناتے اور پھر جا کہ کچھ خریدنے کا کہتے۔۔۔🙂
اس پراسس کو مارکیٹنگ فنل کا نام دیتے جس میں پوٹینشل کسٹمرز کو ایک پائپ لائن سے گزارا جاتا اور پھر وہ کچھ خریدتے ۔۔۔ اس فنل میں مختلف مراحل ہوتے ہیں:
📍Awareness :
اسے Top-of-Funnel (TOFU) کہا جاتا، یہاں پہ برانڈ کی پہچان کرائی جاتی اور کولڈ (ٹھنڈی ٹھار آڈینس) کو ٹارگٹ کیا جاتا جو برینڈ کے بارے نہیں جانتے۔۔۔ بڑی کوئی ٹھنڈی عوام ہوتی۔۔۔🤧 وہ پہلی بار آپ کا برینڈ، ایڈ یا پراڈکٹ دیکھتے۔ انہیں ٹوفو آڈینس بھی کہا جاتا (ٹافی نہیں ٹوفو) یہ ریسرچ میں شروعات کی آڈینس ہوتی۔۔۔
📍 Interest :
یہ سٹیج Middle-of-Funnel (MOFU) بھی کہتے۔ اس آڈینس کو برینڈ کی پہچان ہو جاتی اور اب یہ پراڈکٹس یا سروسز میں دلچسپی لے رہے ہوتے۔ جیسے پوسٹیں لائک کرنا، میسج کرنا، پیج فالو کرنا۔ وہ مسلسل آپ کے کانٹینٹ سے انگیج ہوتے اور پراڈکٹس میں دلچسپی دکھا کہ معلومات لیتے رہتے۔۔۔
یہ آڈینس پراڈکٹس کا جائزہ لیتی رہتی کہ آپ کیا فائدہ دے رہے اور بڑے سائنسدان بن کہ آپ کے کمپیٹیٹرز سے موازنہ کرتے کہ کون زیادہ سستا اور اچھا دے رہا۔۔۔😃
جیسے Dell vs hp ۔۔۔ یہاں آڈینس اویرنیس سٹیج سے فلٹر ہو کہ کم ہو جاتے۔۔۔ انہیں وارم آڈینس یعنی نیم گرم آڈینس بھی کہتے۔۔۔ 😅
📍 Decision :
فنل کی اس سٹیج کو Bottom-of-Funnel (BOFU) کہا جاتا ہے۔ بوفو آڈینس کریم ہوتی ہے، یہ پراڈکٹ میں حد درجہ دلچسپی رکھتے اور پراڈکٹ خریدنے کے قریب ہوتے ہیں۔ جیسے products کو add to cart کرنا، ایڈریس ڈیٹیلز دینا وغیرہ ۔۔۔
📍 Action :
اس سٹیج میں آڈینس کے دماغ، کان، ناک میں برانڈ بیٹھ جاتا اور وہ آخر کار پراڈکٹ یا سروس خرید ہی لیتے۔ یہ اب اجنبی نہیں رہتے بلکہ گاہک ہوتے ہیں۔ انہیں ہاٹ آڈینس کہتے ہیں ۔۔۔
🔷 سیلز فنل سے گزارنے کے بعد یہ اہم ہوتا ہے کہ کسٹمرز کے ساتھ انگیج ہوں اور انہیں مستقل گاہک بنائیں۔🔷
🌟 اگر بہترین کسٹمر سروس ملے تو گاہک آپ کے زندہ اشتہار بنتے ۔۔۔ وہ ریویوز کے زریعے، سوشل میڈیا پہ پروموٹ کرتے اور اپنے احباب کو بھی آپ سے خریدنے کا کہتے۔۔۔🌟
✨ اور سابقہ کسٹمرز پہ بھی توجہ دینا ضروری ہوتا جو پہلے خریداری کر چکے ہوتے مگر کافی عرصہ سے کچھ نہیں خریدا ہوتا یا بھول جاتے۔۔۔ مارکیٹرز انہیں ری ٹارگٹ کر کے ایڈز دکھاتے اور دوبارہ انگیج کرتے اور بیچتے ہیں ..📢
❇️ یہ جاننا بہت ضروری ہوتا ہے کہ آڈینس مارکیٹنگ فنل کی کس سٹیج پہ ہیں تاکہ اس کے مطابق مارکیٹنگ سٹریٹجی بنا کہ اپنی بات پہنچائیں اور سیلز بڑھائیں اور خاص طور پہ کسٹمرز سے بہترین تعلق بنا کہ مستقل گاہک بنائیں ۔۔۔
☑️ ہر طرح کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز کے زریعے اپنے بزنس کو گرو کرنے اور زیادہ سیلز لانے کیلئے رابطہ کریں:

Copied from Saad Arshad Wall

20/09/2023

بیشتر پاکستانی بزنس مین اپنے کاروبار کے مارکیٹنگ بجٹ کو خرچ سمجھ کر زیادہ مارکیٹنگ نہیں کرتے ،
جبکہ کاروبار پر 5 سے 10 لاکھ یا اس سے بھی اوپر روپے لگاتے ہیں لیکن بزنس کی مارکیٹنگ پر 50 ہزار تک بھی انویسٹ نہیں کرتے ہیں پھر بعد میں کہتے ہیں ہمارا کاروبار چل نہیں رہا ہے، سیل نہیں آرہی ہے ۔۔

مشہور قول ہے کہ جو دکتا ہے وہ بکتا ہے۔

آج کل کے ڈیجیٹل دور میں آپ کا ایک ایک کلائنٹ اور کسٹمر موبائل پر بیٹھا ہے ۔اب آپ کو بل بورڈز، پمپلیٹ، اخبار یا ٹریڈیشنل مارکیٹنگ کی زیادہ ضرورت نہیں ہے ۔

اور ویسے بھی ٹریڈیشنل مارکیٹنگ میں آپ کو کچھ پتا نہیں ہوتا ہےکہ آپ کا اشتہار کن لوگوں کو نظر آرہا ہے ان کی عمر ، لوکیشن ، جینڈر کونسا ہے اور نہ آپ کو پتا ہوتا ہے کتنے لوگوں نے وہ اشتہار دیکھا ہے ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بہت کم پیسوں سے سٹارٹ ہو سکتی ہے ۔اس کے علاوہ آپ پورے پاکستان یا کسی خاص ملک /شہر میں اپنی مرضی کی عمر ، جینڈر اور ان کی پسند کے لوگوں کو اپنے بزنس کا اشتہار دیکھا سکتے ہیں ۔۔

اور اپنے کسٹمر/ کلائنٹ سے ڈائریکٹ جڑ سکتے ہیں ، اسی وقت بات کر سکتے ہیں انھیں مزید اپنے بزنس کے بارے آگاہ کر سکتے ہے ایسا صرف اور صرف ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ہے ۔
اگر آپ اپنی آڈینس کو ری مارکیٹنگ کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں ۔

اگر آپ بزنس کی مارکیٹنگ کا پورے مہینہ کا بجٹ بنا کر چلیں تو یقین کریں آپ کا بزنس چند ہی مہینوں کے اندر بہت اچھا گرو کرے گا اور آپ کے کلائنٹس اور کسٹمرز نہ صرف آپ کے شہر کے ہونگے بلکہ پورے پاکستان میں آپ اپنی سروس دے رہے ہونگے ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ / سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت کا بھرپور استعمال کریں اچھی کوالٹی دیکر کلائنٹس کو مستقل اپنے ساتھ جڑا رکھے ۔۔۔

اگر آپ سمال بزنس اونر ہے تو اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کا مہینہ بجٹ 20 ہزار سے 30 ہزار رکھنا چاہئے

اگر آپکا بزنس تھوڑا بڑا ہے تو کاروبار کی مارکیٹنگ کا مہینہ بجٹ 50 ہزار سے 60 ہزار رکھیں ۔

آپ مارکیٹنگ پر جتنا زیادہ بجٹ انویسٹ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کا کاروبار جلد ترقی کرے گا۔۔

23/08/2023

Address

Multan City
Multan
061

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923006029835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadia Azam:

Share