پی ٹی ائی والے ہمیں ایران سے لڑوا کر الیکشن جیتنا چاہتے ہیں
ڈی جی آئیس پیار
😂😂😂
28/07/2023
*"_ سعودی عرب/مکہ کے بارے میں حیران کن معلومات _"*
*1 :-* یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا ہے ۔۔۔
*2 :-* یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو ہیں، اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ہی کرتی ہیں، مگر پردے میں رہ کر ۔۔۔
*3 :-* یہاں کی آبادی 4 کروڑ ہے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ ہیں ۔۔۔
*4 :-* مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا ہے ۔۔۔
*5 :-* یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا ہے، اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ہوتا ہے، اور الحمد ﷲ آج تک کبھی کم نہیں ہوا ۔۔۔
*6 :-* صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ہوتی ہے ۔۔۔
*7 :-* مکہ کے اندر کبھی باہمی جھگڑا نہیں ہوتا ہے ۔۔۔
*8 :-* سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے ہیں،
سوچیں ﷲ تعالی یہاں سے کتنے لوگوں کو رزق فراہم کرتا ہے اور ان کے گھروں کو شاد و آباد رکھا ہوا ہے ۔۔۔
*9 :-* صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ہوتے ہیں ۔۔۔
*10 :-* یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی، پھر بھی دنیا کی ہر ایک چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی ہے اور بےموسم یہاں پر بِکتی ہے ۔۔۔
*11 :-* یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکتی ہے اور ایک ایسی کھجور بھی ہے، جس میں ہڈی یا ہڑکِل (گِڑک) ہی نہیں ۔۔۔
*12 :-* مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی، یہاں تک کے دوائی بھی ۔۔۔
*13 :-* پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں ہے، پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں ہے ۔۔۔
*14 :-* مکہ میں کوئی پاور لائن باہر نہیں، تمام زمین کے اندر ہی ہیں ۔۔۔
*15 :-* پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں ہے ۔۔۔
*16 :-* دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا ہے، جبکہ بَنتا نہیں ۔۔۔
*17 :-* یہاں کی حکومت ہر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماہانہ وظیفہ دیتی ہے ۔۔۔
*18 :-* یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ہی نہیں ۔۔۔
*19 :-* یہاں ترقیاتی کام کے لیئے جو پیسہ حکومت سے ملتا ہے، وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا ہے ۔۔۔
*20 :-* یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں، پر بِکتا تو ہے، یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل کھایا جاتا ہے ....
*21 :-* یہاں ہريالی نہیں، یعنی درخت پودے نہ ہونے کے برابر ہیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ہیں، مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ہی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل ہے ۔۔۔
*22 :-* یہاں ہر چیز باہر سے منگائی جاتی ہے، پھر بھی مہنگائی نہیں ہوتی ۔۔۔
*🌹 آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی .... 🌹*
مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے ۔۔۔
تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے ۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دہائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ہیں ۔۔۔
*کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوہات ہیں، اور ایک منٹ میں 720 لیٹر، جبکہ ایک گھنٹے میں 43 ہزار 2 سو لیٹر، پانی فراہم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رہا ہے ۔۔۔*
جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ہے ۔۔۔
جاپانی تحقیقاتی ادارے ہیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ :
*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ہو جائے تو اس کے خواص بھی وہی ہو جاتے ہیں، جو آب زم زم کے ہیں،*
*جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا ۔۔۔*
ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ہے، کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی ۔۔۔
آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ہے ....
کہ اس میں :
*سوڈیم : 133،*
*کیلشیم : 96،*
*پوٹاشیم : 43.3،*
*بائی کاربونیٹ :195.4،*
*کلورائیڈ : 163.3،*
*فلورائیڈ : 0.72،*
*نائیٹریٹ : 124.8،*
اور
*سلفیٹ : 124 ملی گرام فی لیٹر موجود ہے ۔۔۔*
آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ہے ۔۔۔
اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ہے ۔۔۔
واضح رہے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا، نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ہو جانا، ایک عام سی بات ہے، جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ہے ۔۔۔
ﷲ تعالی کا کرشمہ ہے، کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ہے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ہوتی ہے، نہ رنگ تبدیل ہوتا ہے، اور نہ ہی ذائقہ ۔۔۔
🌹 *" سبحان ﷲ "* 🌹
🌷 *برائے مہربانی تھوڑی سی زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیں ۔* 🌷
*جزاک ﷲ خیرا ! !*
28/07/2023
ْ
ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کرکے شام کو اس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتایا کہ اگلے دن اس کے بچّے بغیر اُس کے علم میں لائے کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گئے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔۔۔۔۔۔
لیکن شام کو جب بچّوں کو ہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو میں شدید حیرت میں مبتلا ہو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیئے محبت کا ایک ادنیٰ اظہار ہے۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔
مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے۔۔۔۔۔
اگر آپ اکیلے میں چھپ کر گمنام ہوکر کسی کے ساتھ نیکی کریں گے تو یقین کیجیئے آپ کے مشکل وقت میں اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی مدد ضرور کریں گے اور آپ کو وہ دیں گے جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔
27/07/2023
بندوق کی زور پر پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں
بندوق کے زور پر وفاداریاں تبدیل ہو رہی ہیں
اگر اسی بندوق کے زور پر منشیات کے خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے.
عام دکانوں سے لیکر تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتے ہیں.
پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے
منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتا ہے
27/07/2023
خواتین کی علحیدہ یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لانا چاہئے اور سارا اسٹاف بھی وہاں خواتین کا ہونا چاہیے۔
27/07/2023
کربلا کا سب سے بڑا سبق __
" مرد " نے حق اور صبر نہیں چھوڑا...." عورت " نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا ❤
27/07/2023
کیا انکے منہ پہ کالے کپڑے ڈال کر انکو بھی گرفتار کیا جائے گا؟؟
کیا جناح ہاؤس کا تقدس قوم کی بیٹیوں کی عزتوں کے تقدس سے زیادہ اہم ہے کیا پی ڈی ایم والے بہاولپور یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کرنے کیلئے جائیں گے؟
کیا دیواروں کا جلانا.قوم کی ہزاروں بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے سے بڑا جرم ہے؟
17/07/2023
ہارون الرشید کے مطابق طاقتور حلقوں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے
عمران خان اگلے وزیراعظم ہونگے
17/07/2023
1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہے
اور یہ بات آئین کے اندر انگریزی میں لکھی ہوئی ہے ۔
17/07/2023
ملک میں چینی کی قیمت 150 تک پہنچ گئی پر کیا کریں اب جہانگیر ترین کو چینی چور نہیں کہہ سکتے اگر ترین کو چینی چور کہا تو ملک میں استحکام کیسے آئے گا ؟
16/07/2023
اگر انڈیا کے پاس ایک چارجنگ میں 450کلومیٹر سفر کرنے والی کار ہے تو ہمارے پاس 1ڈبہ بریانی پر 5سال نعرے لگانے والی قوم بھی تو ہے پٹواری
🤣🙈😂
16/07/2023
200 ایف آئی آر درج کروانے کے بعد بھی اگر تم اسرائیلی کارڈ کھیلنے پر مجبور ھوگئے ھو
Be the first to know and let us send you an email when Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.