Sheikh Okasha

Sheikh Okasha ﻣﯿﺮﺍﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﻣﺪﺩﮔﺎﺭﮨﮯﺧﺪﺍ ﻭَﺗُﻌِﺰُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ ﻭَﺗُﺬِﻝُّ ﻣَﻦ ﺗَﺸَﺎﺀ.!♥️🌸 Ilmi City is a Project of ilmi City - A Digital Learning Hub.

The Mission of with ilmi City is to provide you interesting and great health tips, expert advises and many more.

21/07/2025
چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر س...
21/07/2025

چند دن پہلے ایک انگریز لڑکی، ایک پشتون لڑکے سے محبت کر کے خود اس کے گھر چلی آئی۔ نہ صرف پورے خاندان نے اس واقعے کو فخر سے سوشل میڈیا پر دکھایا، بلکہ اردگرد کے مرد، صحافی اور عام لوگ تک اس کے گھر پہنچ کر اس سے ملاقات کرتے رہے۔ نہ کہیں غیرت کا تقاضا کیا گیا، نہ پشتون ولی کا حوالہ دیا گیا، نہ پردے کی پاسداری ہوئی، نہ شرم و حیا کو یاد رکھا گیا۔

دوسری طرف، ڈیڑھ سال پہلے ایک بلوچ لڑکی نے اپنی پسند سے نکاح کیا۔ شرعی پردے میں لپٹی، قرآن ہاتھ میں تھامے، قبیلے کے مسلح افراد کے سامنے کھڑی تھی۔ اسے اس کے شوہر کے سامنے نہایت بے دردی سے گولیوں سے بھون دیا گیا۔ اور پھر اس کے شوہر کو بھی قتل کر دیا گیا۔

اب سوال یہ ہے کہ اگر واقعی ہمارا معاشرہ غیرت مند ہے اور بے غیرتی برداشت نہیں کرتا، تو پہلے واقعے میں غیرت کہاں سوئی رہی؟
اور اگر پہلا واقعہ درست ہے، تو پھر دوسرے واقعے جیسے سانحے کیوں پیش آتے ہیں؟

یہ کہنا کہ کچھ لوگ غیرت مند ہیں اور کچھ نہیں، محض خود فریبی ہے۔ اصل بات غیرت کی نہیں، بلکہ ضد، انا، ہٹ دھرمی اور جھوٹی مردانگی کی ہے۔ ہم نہ قرآن کا مطلب سمجھتے ہیں، نہ اسلام کا اصل پیغام جانتے ہیں۔ جب تک ہماری جھوٹی انا اور رواج پرستی سلامت رہتی ہے، ہم ہر حد پار کر لیتے ہیں۔ مگر جہاں ذاتی ضد کو ٹھیس پہنچے، وہاں ہمیں اچانک اپنی نام نہاد غیرت یاد آ جاتی ہے۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
بے شک ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

مبینہ طور پر راجوڑی ڈپو کو تباہ کرکے واپس آنے والا شہزادہ کامران مسیح کےلیے دل والا لائک تو بنتا ہے۔جنگ میں کوئی کسی مذہ...
10/05/2025

مبینہ طور پر راجوڑی ڈپو کو تباہ کرکے واپس آنے والا شہزادہ
کامران مسیح کےلیے دل والا لائک تو بنتا ہے۔
جنگ میں کوئی کسی مذہب کا نہیں ہوتا سب ملک کے ہوتے ہیں اور ہمیں فخر ہے اپنے جوانوں پہ، اللہ پاک مزید کامیاب کرے

23/04/2025

Dagra full watched

23/04/2025

‏ہندوستان کا جہاز اور پائلٹ گرانے کے وقت پاکستان کا وزیراعظم کون تھا....؟

آواز نہیں ارہی--- ذرا زور سے بولو کون تھا وزیراعظم..؟

22/04/2025

22/04/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Moskrao ゚viralシfypシ゚viralシalシ
21/04/2025

Moskrao
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Sheikh Waseem
20/04/2025

Sheikh Waseem

Address

Mailsi
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Okasha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Okasha:

Share