07/04/2025
*دھماکے کی شدت* اتنی زیادہ تھی کہ لوگ آسمان تک اُڑ گئے اور پھر دوبارہ زمین پر آ گرے، یہ کوئی ہالی وڈ کی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقت میں فلسطین میں پیش آنے والا واقعہ ہے۔
اور ماؤں بہنوں کی دبی دبی چیخے
ہمارے لیۓ ڈوب مرنے کا مقام
🇵🇸😥💔