aam admi vlg

aam admi vlg follow

‏وقاص کی خود کشی کی وجہ اس کی بیوی نہيں تھی۔ خود کشی کیوں کی؟محترم حاکم خان کی تحریرہمارے ہاں عادت ہے کہ کتا کان لے گیا ...
26/06/2025

‏وقاص کی خود کشی کی وجہ اس کی بیوی نہيں تھی۔ خود کشی کیوں کی؟

محترم حاکم خان کی تحریر

ہمارے ہاں عادت ہے کہ کتا کان لے گیا کا سن کر سب کتے کے پیچھے بھاگ پڑتے یہ نہیں دیکھتے کہ کان ہے بھی یا نہیں۔

پھر لائیکس فالونگ کا چکر اتنا غلیظ ہے کہ اس کے لئیے کوئی بھی سٹوری بنا لی جائے ۔۔۔ بس 10 k لائیکس اور ون ملین ویوز مل جائیں چاہے اس کے لیہے گھر کی خواتین کو ہی میڈیا پر کریں نا لانا پڑے ۔

سوشل میڈیا کیا الیکٹرانک میڈیا مائیک منہ میں گھسا گھسا کر وہ ہائیپ کڑی ایٹ کرتا کہ خدا کی پناہ جیسے یہ سب منکر نکیر سے پوچھ کر آئے ہوں کہ وقاص کیوں مرا ۔

میری رہائش ماڈل ٹاؤن ملتان ہے وہاں پراپرٹی ڈیلرز کی مارکیٹ ہے۔ وہ میرے گھر سے پانچ منٹ کی واک پر ہے ۔ وقاص کا دفتر بھی وہیں تھا جس دن یہ واقعہ ہوا اس دن کسی کو بھی اصل وجہ نہیں معلوم تھی اس لئہے اس پر لب کشائی بھی نہیں کی کیونکہ موت کا معاملہ ایسا ہے کہ اس پر لکھتے ہوئے بھی خوف آتا ہے کہ مرنے والے سے کچھ غلط منسوب نا ہو جائے۔

آج ایک ڈیلر سے ملاقات ہوئی اس سے وجہ پوچھی تو وہی نکلی جو 7 سال قبل ساہیوال میں۔ وسیم کی خود کشی کی نکلی ۔ تفصیلات جاننے پر پتا چلا کہ وقاص نے 8 سے 9 کروڑ روپے دینے تھے۔ لوگوں کا پیسہ پراپرٹی اور گاڑیوں پر لگایا ہوا تھا ۔ اس کا ماموں انویسٹر ہے ۔ اس کے پیسے الگ استعمال کئیے ہوئے تھے۔ کسی کہ گاڑی لایا کیا kia supportage اس کو بیس لاکھ روپے دئیے ماموں سے پچاس لاکھ لئیے ۔ تیس لاکھ اسے بقایا نہیں دئیے ماموں کے پچاس لاکھ بھی خود رکھ لئیے یوں اسی لاکھ ہو گئے ۔ اسی طرح پراپرٹی کے کام میں ٹوکن کے نام پر بزنس کیا ہوا تھا ۔ ایک پلاٹ کے پیسے لے لئیے لیکن پلاٹ وہ تھا ہی نہیں۔ ٹوپی گھمائی ہوئی تھی۔ اب ان تمام پیسوں کا due آیا ہوا تھا ماموں کے پانچ کروڑ دینے تھے اور باقی انویستر کے الگ ۔
آخر میں یہ پوزیشن آ گئی تھی کہ اپنے گھر کے ڈاکومنٹس لئیے پھر رہا تھا اور ایک دوست کو کہا یہ تم رکھ لو مجھے کروڑ روپیہ دے دو ایک ماہ بعد ایک کروڑ بیس لاکھ دے دوں گا تب تک یہ کاغذات بطور ضمانت رکھ لو ۔

ان معاملات کی وجہ سے جب اس پر پریشر بنا تو اس نے خود کشی کر لی ۔ وقاص شادی شدہ تھا پہلے ایک بیوی کو طلاق دی وہی تھی اب دوسری سے جھگڑا بھی چل رہا تھا۔ جو 8 ماہ کی حاملہ ہے ۔ لیکن اس کی خود کشی کی وجہ وہ جھگڑا ہرگز نہیں تھا ۔ بلکہ وہ پیسا تھا جو اس نے اپنے دینا تھا جس کا اسبپر stress تھا ۔

خدارا مہربانی فرمائیں اس خود کشی سے اس کی بیوی کو مت جوڑیں یہ نا ہو وہ ان طعنوں سے تنگ آ کر خود بھی خود کشی کر لے ۔

جن گاڑیوں پر بیٹھ کر وہ ٹک ٹاک بنایا کرتا تھا ان گاڑیوں کا وہی سٹیٹس تھا جو میں نے اوپر بتایا ۔ اب سوشل میڈیا پر لوگوں کو علم نہیں ہوتا اور وہ یہ سمجھتے کہ یار اتنا اچھا خاصا خوبصورت نوجوان لش گاڑیاں رکھنے والا کیسے خود کشی کر سکتا ہے اور سب اس کی بیوی کو کوسنا شروع ہو گئے۔ خدا کے لئیے اس کی بیوی پر ترس کھائیں۔۔۔۔

میری عادت نہیں جب تک کسی بھی واقعہ کی صحیح معلومات نا ملیں میں اس پر لکھنے یا بات کرنے سے اجتناب ہی برتتا جسے شک ہے وہ اس کے ماموں سے پوچھ لے جو ان لوگوں سے تنگ آ گیا جو روز ا جاتے کہ اس نے ہمارے اتنے پیسے دینے تو ماموں کہتا میرے تو خود 5 کروڑ دینے تھے ۔۔۔۔

multan

07/04/2025

ALLAH gazah k musalmano ki gaib se madad frma kiu k hum musalmano k zameer mar chukay hain #

ALLAH hum tujhsy madad mangty hain humri madad frma ameen                ゚viralシfypシ゚viralシalシ Follow my page
07/04/2025

ALLAH hum tujhsy madad mangty hain humri madad frma ameen ゚viralシfypシ゚viralシalシ

Follow my page

06/06/2023

گانے اور لڑکیوں کی تصویری تو سب شیئر اور لائق کرتی ہیں دیکھتے تلاوت قرآن کون کون کرتا ہےتلاوت e Quran Verses

07/09/2022

بچوں کو پٹرول کی ٹینکی پر بٹھا کر ہرگز پٹرول نہ ڈلوائیں پٹرول ڈلوانے سے پہلے بائیک کا سوچا اوف کریں اور اگر کوئی بچہ بیٹھا ہو تو اسے اتار کر سائیڈ پر کھڑا کرکے پھر پٹرول ڈلوائیں 👆🏻👆🏻👆🏻

06/09/2022

Ak bar ضرور دیکھئے اور ہمیشہ احتیاط کیجئے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

30/08/2022

Best movie scen

26/08/2022

،🥰🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪🤪💖💖💖💖💕🥳🥳🥳🥳🤩🤩😍😍pooooooo poooooo poooo

25/08/2022

میں تو مسافر ہو best scane

25/08/2022

حکومت وقت سے اپیل ہے کے آپسی لڑائی چھوروئے اور پاکستان کے سیلاب زدگان کی طرف دیکھو وہ ہماری امداد k منتظر ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭اللہ غریب کے حال پے رحم فرما

24/08/2022

حکومت وقت سے اپیل ہے کے آپسی لڑائی چھوروئے اور پاکستان کے سیلاب زدگان کی طرف دیکھو وہ ہماری امداد k منتظر ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

23/08/2022

اللہ اکبر سیلاب کی تباہ کریا book flood

Address

Masoom Shah Road Multan
Multan
60000

Telephone

+923062757457

Website

admi vlg

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when aam admi vlg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to aam admi vlg:

Share

Category