Exploring The Knowledge

Exploring The Knowledge Current updated knowledge regarding national and international affairs will be posted on this page

قذافی  اسٹیڈیم کے باہر نصب کھلاڑی کا مجسمہ
08/02/2025

قذافی اسٹیڈیم کے باہر نصب کھلاڑی کا مجسمہ

‏سر زمین بلوچستان کے بہادر سپوت ایم ایم اے فائٹر شاہزیب رند کو میامی فلوریڈا، امریکہ میں اپنے لائیٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کر...
08/02/2025

‏سر زمین بلوچستان کے بہادر سپوت ایم ایم اے فائٹر شاہزیب رند کو میامی فلوریڈا، امریکہ میں اپنے لائیٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ‎ Shahzaib Rind نے اپنی فتح پاکستانی عوام کے نام کی۔
‎ ‎ ‎ ‎

Really boys? 😂😂😂😹😹ExploExploring The Knowledgeledge
13/12/2024

Really boys? 😂😂😂😹😹
ExploExploring The Knowledgeledge

23/06/2024

عظیم باکسر جارج فورمین کہتا ہے۔

"باکسنگ کے ابتدائی دور میں، میں ٹریننگ کے لئے تین میل سے زیادہ نہیں دوڑتا تھا۔ مجھے زیادہ سٹیمنے کی ضرورت نہیں تھی - میں نے ہمیشہ مخالفین کو ابتدائی راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کیا تھا۔لیکن میں جانتا تھا کہ اگلے مرحلے میں یہ ایک مشکل کہانی ہوگی۔ اس لئے مجھے بہترین باکسرز کو ناک آوٹ کرنے کے لئے غیر معمولی محنت کی ضرورت تھی۔ میری بیوی مجھے آٹھ دس میل دور گھر سے کار پر اتار آتی اور مجھے گھر بھاگ کر آنا پڑتا۔ تب مجھے پتہ چلا کہ باکسنگ میں "دوسرا سانس" کیا ہوتا ہے۔
دوسرا سانس آپ کی فٹنس کا اگلا مرحلہ ہے جو آپ کو دوسرے باکسرز پر فوقیت دیتا ہے، جب وہ تھک چکے ہوتے ہیں۔ یہی وقت ہوتا ہے آپ نے ان پر اپنی اضافی قوت اور سٹیمنے سے حملہ کرنا ہوتا ہے۔ جب میں نے دوڑنے کی ابتدائی مشقت اور اس سے پیدا ہونے والے درد پر قابو پا لیا تو مجھ میں یہ طاقت اور یقین بھر گیا کہ میں ساری زندگی دوڑ سکتا ہوں۔
اسی طرح زندگی میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ ایسی صورت حال میں ہوں جو پہلے تو غیر آرام دہ یا تکلیف دہ ہو، لیکن ایک بار جب آپ ابتدائی درد سے گزر جاتے ہیں، تو آپ کو دوسروں پہ advantage مل جاتا ہے۔ پھر کوئی بھی آپ کو آپ کے مقصد کے حصول سے نہیں روک نہیں سکتا۔"

یہی ایک کامیاب اور ناکام انسان میں فرق ہے۔ ناکام انسان ابتدائی ناکامی اور درد سے گھبرا کر رک جاتا ہے، جبکہ ایک کامیاب انسان اپنی جدوجہد جاری رکھتا ہے۔
درد سے گھبراؤ نہیں۔ اسے اپنی طاقت بناؤ۔❤

تحریر و پیشکش: طاہر راجپوت
Credit:


22/06/2024

What is Shandur Pass other name?
Answer: Roof of the world.
Q: Shandur Pass connects?
Answer: Shandur Pass connects Chitral (KPK) with Ghizer Gilgit Baltistan.
Q: in which mountain range Shandur Pass exists?
Answer: Korakaram range....
Exploring The Knowledge

20/06/2024

G-7 upcoming summit going to be held in puglia,Italy.
June 13-15,2024

MCQS
Exploring The Knowledge


19/06/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sayed Kamran Ali Shah, Salman Khanna

Special communication organization government jobs                             .
26/01/2024

Special communication organization government jobs
.

YOUR DESCRIPTION HERE

KPPSC TEHSILDAR English General paper 2023
29/12/2023

KPPSC TEHSILDAR English General paper 2023

15/11/2023













✅بات آپ کی ایک منٹ کے لیے مان لی جائے 🎯لیکن یہ بھی دیکھو آپ نے میں نے کتنی مرتبه competition exam دیا 🎯آپکو بھی پتا ہمکو...
15/11/2023

✅بات آپ کی ایک منٹ کے لیے مان لی جائے
🎯لیکن یہ بھی دیکھو آپ نے میں نے کتنی مرتبه competition exam دیا
🎯آپکو بھی پتا ہمکو بھی ہمارا exam دیتے صاف صاف سامنے ا جاتا کے آپ کو ان سوال کا جواب کا پتا
🎁اس میں one paper mcqs پر ہی آ جاؤ 80% ہم لوگ جاتے end week والے دن کتاب اوپن کی facebook سے دیکھا اور exam دے دیا
✅جب رزلٹ آیا تو آپ میں فیل کیوں آپ ہی کیوں جو پاس ہوے وہ پیدا افلاتون نی تھے محنت کی تھی انہوں نے
✅آگے چلو ایسی 13 cror کی گاڑی کس کو ملنی چاہئیے آ جاؤ
ہر سال CSS PMS کا EXAM ہوتا ہے
🎁قریبا" ہر سال 50000 یا 30000 کم سے کم apply ہوتی all over Pakistan سے
⭕آپ کو کیا لگتا سب فیل ہونے کے لیے apply کرتے جاؤ کبھی accadomies کے پاس دیکھو تیاری کرنے والوں کا حال
⭐نا انکی سوچ ہوتی ادھر سے کما لیں یہ آ رہا چلو یہ اس کام سے پیسا آے گا
😍کوئی شادی بیاہ پے نی جاتے room میں 18 گھنٹہ کم سے کم 12 گھنٹہ پڑھتے
😍پھر آ جاؤ امتحان پے
جو PMS کا امتحان ہوتا ہے 12 پیپر ہوتے ان میں پھر بھی کوئی چھوٹ ہوتی وقفہ مل جاتا
🎯جو CSS کا امتحان ہے اس کے بھی 12 پیپر لیکن اس میں بینڈ بج جاتی
✅اس میں ایک دن 2 پیپر ہوتے
پتا ہوتا آپ کو پاس ہو گیا تو آگے ⭐انٹرویو میں جاؤں گا
اور انٹرویو میں رہ گیا مارکس کم بنے پھر تیاری سٹارٹ
12 پیپر تیار کرنے
📢آپکو نہیں پتا ہوتا پیپر کہاں سے آنا selective university یا کالج کا پیپر نی ہوتا جو slybus سے ہی آ جائے
🎯اپکی ریسرچ کا بنایا ہوا ہر سبجیکٹ کا نوٹس بناتے آپ خود
آپ امتحان دیتے ہو کالج uni کا پیپر میں وقفہ ہوتا
✅لیکن 12 پیپر میں ایک بھی فیل آپ not qualified ہو
اگر پاس ہو گئے
🎯انٹرویو میں فیل پھر بھی not qualified
🎁ان کے بھی ماں بہت دعا کرتے
سوچو جسنے لگاتار اتنی محنت کی اور وہ رہ گیا
✅3 ہی attempt css کی اور 3 ہی attempt pms کو اگر سرکاری جاب ہولڈر ہو تو اسکو pms کی attempt اور مل جاتی
🎁تو یہاں بتاؤ جو اتنی محنت کرتے وہ ایسی گاری پروٹوکول deserve کرتے ہیں
✔رہی بات campaign چلانے کی آپ سوشل میڈیا مارکیٹر ہو لگاؤ 300 ڈیلی چلاؤ
✔مگر بیکار ہوگا کیوں کے ہم جا رہے غلط خود محنت جس کام میں کرتے اس میں کامیاب ہو
✔آپ Youtube کا کام کر رہے ماشاللہ 2 3 سال تجربه بھی ہوگا اب تو
اچھا خاصہ کمایا ہوگا
میں خود کو دیکھ لو pages yo
















Address

Chungi No/06
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring The Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Exploring The Knowledge:

Share