GlobalScope

GlobalScope Your window to the world | Breaking news, trending stories & real insights — all in one place.”

10/08/2026

کولمبیا میں شدید زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم
ملبے میں تبدیل ہوتی عمارتوں کے دل دہلا دینے والے مناظر

05/08/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا باضابطہ اعلان کر دیا، سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا۔

05/08/2026

جو بھی KP کا امن خراب کرے گا، اب کے پی پولیس اسے نہیں چھوڑے گی!
چار بہنوں کا اکلوتا بھائی، کل شادی تھی… آج شہید ہو گیا۔
آخر ذمہ دار کون؟ سہیل آفریدی کا سخت اور دوٹوک اعلان

#خیبرپختونخوا #امن #شہادت #انصاف

05/08/2026

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں، مگر حالات انہیں وقت سے پہلے سب کچھ سکھا دیتے ہیں
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں

#بچے #حقیقت #معاشرہ #سچ #ویڈیو

05/08/2026

دھماکے میں زخمی ہونے کے باوجود کمانڈنگ آفیسر کا حوصلہ اور فرض شناسی قابلِ ستائش ہے

#بہادری #دھماکہ #ہمت #پاکستان

29/07/2026

"ایم این اے نبیل گبول لیاری کی سڑکوں پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر گھومتے رہے، ویڈیو وائرل!
چالان کے بجائے وارڈن کا سیلیوٹ — قانون سب کے لیے برابر یا صرف عام شہریوں کے لیے؟"

29/07/2026

"تین بار وزیرِ اعظم رہنے والا رائیونڈ کا سیاستدان، اب آزاد کشمیر کا وزیرِ اعظم بننے کی خواہش رکھتا ہے؟
بلاول بھٹو نے نواز شریف کی اس خواہش پر کھل کر جواب دے دیا — سنیں کیا کہا!"

29/07/2026

اس ہال میں گونجتی تالیاں خود گواہی دے رہی ہیں…
یہ محبت نہیں، یہ عمران خان کے لیے جنون ہے۔

28/07/2026

جلسے کی اجازت کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کے دوران ڈی سی لاہور کا غیر سنجیدہ انداز، گفتگو کے دوران کرسی پر جھولتے رہے۔

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GlobalScope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share