Vevana Organics

Vevana Organics organic products by vevana

29/08/2025
29/08/2025

Best products products organics

Sale.  Sale.  Sale        Azadi sale 200 ml hair oil 1500 instead of 2000120 ml hair oil 1000 instead of 1450200 ml hair...
12/08/2025

Sale. Sale. Sale
Azadi sale
200 ml hair oil 1500 instead of 2000
120 ml hair oil 1000 instead of 1450
200 ml hair shampoo 900 instead of 1250
Acne and whitining soaps 400 instead of 550😍😍😍😍
Aj hi sale se faida uthaen
Ye offer just 20 aug tak he

09/07/2025

Aj hi off se faida uthaye🥰

09/07/2025

بالوں کا گرنا، خشکی یا کمزوری؟💆‍♀️
100% Herbal Hair Oil now available with amazing discount!🌿

Made with powerful natural ingredients, our oil helps with:
✅ Hair Fall Control
✅ Dandruff Treatment
✅ Regrowth & Hair Strengthening

📦 Available in Medium & Large bottles
💵 Price starts at Rs. 1399 — Limited Time Offer!
🚚 Cash on Delivery across Pakistan

Order now via WhatsApp👇
Click the button below and send us a message to get details or place your order.
Results visible in just 7–10 days of regular use!

السلام علیکم جب میں نے کام کی شروعات کی تھی سے دو سال پہلے بہت سارے فیملی ممبرز اور دوست حضرات نے مجھے حوصلہ دینے کی بجا...
09/07/2025

السلام علیکم
جب میں نے کام کی شروعات کی تھی سے دو سال پہلے بہت سارے فیملی ممبرز اور دوست حضرات نے مجھے حوصلہ دینے کی بجائے مذاق بھی بنایا تھا سب نے نہیں کچھ دوستوں نے تو مجھے سپورٹ کیا تھا میرے پہلے کسٹمر وہی بنے تھے اور انہوں نے ہی مجھے اچھا فیڈ بیک دیا تھا جس سے میری حوصلہ افزائی ہوئی تھی لیکن ان چیزوں کا ذکر تو میں کافی دفعہ کر چکی لیکن نہیں کیا تو اج نیگیٹو چیزوں کا ذکر کر رہی ہوں صرف اس لیے ان سیلر حضرات کے لیے جنہوں نے کام شروع کیا ہے یہاں پر بہت ساری میری بہنیں ہیں جو کام کرتے کرتے اچانک رک جاتی ہیں یا تھوڑا سا بریک لے لیتی ہیں اور میں ان سے پوچھوں کہ اپ کدھر گئی تھی تو وہ بولتی ہیں یار میں نا امید ہو گئی ہوں تو میں ان سب سے کہنا چاہتی ہوں نا امید نہیں ہونا ایک دن اپ کی کوشش اور اپ کی لگن ضرور رنگ لے اتی ہے پھر اپ سے جڑے ہر انسان اپ جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے اب وہی لوگ جو تنقید کیا کرتے تھے اب وہ لوگ مجھ سے کام مانگتے ہیں یا پھر مجھے کہتے ہیں ہمیں مشورہ دیں ہم میں کیا کرنا چاہیے
اور اج الحمدللہ اس کاروبار کے ساتھ اللہ پاک اور برکتیں عطا فرمائے میرے کام میں بھی اور میری تمام بہنوں اور بھائیوں کے کام میں بھی اور اللہ کا شکر ہے اپ لوگوں نے مجھے اتنا سپورٹ کیا اب الحمدللہ میرے پاس میرے ہی کام کا پوزیٹیو ریویوز 1000 پلس کسٹمرز ہو گئے ہیں ان میں بہت سارے ایسے کسٹمرز ہیں جو کہ ریگوولر ہیں خود تو خریدتے ہی ہیں اپنی فیملی ممبرز کے لیے بھی ہیئر ائل شیمپو میک اپ پروڈکٹ اور کپڑے وغیرہ خریدتے ہیں
اگر اپ کے بال بھی بے جان ہیں روکھے ہیں خشک ہیں لمبے نہیں ہو رہے یا بہت گرتے ہیں تو اپ ایک دفہVevana hair اورگینک ہیئر ائل ارگینک شیمپو استعمال کر کے دیکھیں انشاءاللہ اپ کو مایوسی نہیں
مزید معلومات کے لیے اپ میری پروفائل کو بھی وزٹ کر سکتے ہیں میری پن پوسٹ بھی دیکھ سکتے ہیں اور میرا پیج بھی وزٹ کریں ہو سکے تو میرا پیج لائک کر دیں اپ کا ایک لائک اور کمنٹ مجھے سپورٹ کرنے کے لیے کافی ہے اور یہ اپ کی نیکی ہوگی میرے ساتھ
03164981713

Order now
15/02/2025

Order now

10/02/2025

Tareef wo jo log karen🥰. For more details contact 03135427140

07/02/2025

Most demanding hair oil🥰

07/02/2025

Vevena organics products. 💯 Organic. For order now 03135427140

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vevana Organics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share