Al Qadoos Dairy & traders

Al Qadoos Dairy & traders اگر تمھیں زندگی کو جینا ہے تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر بیٹھو.

21/07/2025

Sar Dard awaz.

21/07/2025

One man army 💪😂💪💪
* #

21/07/2025

Hero
Adventure
🤣 Fun
Famous Man 😎

Part 1

21/07/2025

زندگی کو ہر حال میں جینا سیکھیں ۔۔۔ #

20/07/2025

🌑 "جہالت کی انتہا – ایک اور بیٹی غیرت کے نام پر قتل" 🌑

بلوچستان سے ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے —
ایک لڑکی نے صرف اتنا جرم کیا کہ اُس نے اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی...
اپنے رب کی دی ہوئی اجازت سے پسند کی شادی کی۔
اور سزا؟
قرآن پاک ہاتھ میں تھامے، بے بسی کی تصویر بنی، اپنی جان دے دی۔

📹 ایک 56 سیکنڈ کی ویڈیو میں وہ لڑکی قرآن کو سینے سے لگا کر، ان درندوں کے سامنے بیٹھی ہے
جنہیں دنیا غیرت مند مرد کہتی ہے —
لیکن ان کے ہاتھوں میں سزا کا ترازو نہیں، صرف انا، ضد، اور جھوٹے وقار کی خون میں ڈوبی ہوئی تلوار ہے۔

کیا یہ غیرت ہے؟
کیا بیٹی کو قتل کرنا، کسی کی جان لینا، کسی کی خوشی چھین لینا،
اسلامی غیرت کہلاتی ہے؟
نہیں...
یہ صرف اور صرف جہالت ہے، ظلم ہے، اور سرداری روایات کا وہ فرسودہ بت ہے
جس کے آگے ہم نے دینِ اسلام کو بھی جھکا دیا۔

📖 اسلام نے تو بیٹی کو جینے کا حق دیا،
پسند سے شادی کا حق دیا،
صاف لفظوں میں کہا کہ نکاح باہمی رضامندی سے ہو —
پھر یہ فرعون کون ہیں جو اپنے قبیلوں، سرداریوں، روایات اور جھوٹی عزت کی بنیاد پر خدا کی حکم کو روند دیتے ہیں؟

👊 لعنت ہے اس سوچ پر، اس نظام پر، اس خاموشی پر!
جو بیٹی کے قتل پر تو غیرت جگاتی ہے،
مگر انہی سرداروں کی محفلوں میں روز عصمتیں لوٹی جاتی ہیں،
اور وہاں سب "خاموش" ہوتے ہیں۔

20/07/2025


19/07/2025




سیلابی ریلے سے نقصان

19/07/2025

بارش اور سیلابی ریلے سے کسان کو لاکھوں کا نقصان ہو گیا ہے ۔۔ #

18/07/2025

آپ نے مصر میں فرعون سنے ہوں گے۔ آئیں آپ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لائیو فرعونیت دکھا دیتا ہوں۔............

17/07/2025

Address

Punjab

Telephone

+923450222922

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qadoos Dairy & traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share