Multan Faizan E Madina

Multan Faizan E Madina Dawat e islami

Today
09/06/2023

Today

08/06/2023
08/06/2023

شعبہ مدنی کورسز کے تحت ملتان جامعتہ المدینہ فیضان مدینہ میں سٹوڈنٹس کو فیضان نماز کروایا گیا اور شعبہ مجلس مدنی چینل عام کریں مجلس کے ملتان گلشن مارکیٹ نیکی دعوت کا سلسلہ ہوا

شعبہ ٹرانسپورٹ کے تحت ہونے والے 17/18/جون 2023 ہونے والے کراچی اجتماع کے لیے نگران مجلس شعبہ ٹرانسپورٹ اور زمہ داران نے ...
08/06/2023

شعبہ ٹرانسپورٹ کے تحت ہونے والے 17/18/جون 2023 ہونے والے کراچی اجتماع کے لیے نگران مجلس شعبہ ٹرانسپورٹ اور زمہ داران نے ٹرانسپورٹ مالکان میں مدنی حلقے لگائے اور شرکت کی دعوت پیش کی
پچھلے دنوں مختیار ڈوگر کے والد ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی گئی اور مغفرت کے لئے دعاء بھی کرائی

شعبہ ٹرانسپورٹ کے تحت ہونے والے 17/18/جون 2023 ہونے والے کراچی اجتماع کے لیے نگران مجلس شعبہ ٹرانسپورٹ اور زمہ داران نے ...
08/06/2023

شعبہ ٹرانسپورٹ کے تحت ہونے والے 17/18/جون 2023 ہونے والے کراچی اجتماع کے لیے نگران مجلس شعبہ ٹرانسپورٹ اور زمہ داران نے مارکیٹوں مدنی حلقے لگائے اور شرکت کی دعوت پیش کی

شعبہ نیو سوسائٹیز زمہ دار نے ملتان قاسم پور نہر پر قائم زیر تعمیر  جامعہ مسجد فیضانِ عطار لجپال کی تعمیرات کا وزٹ کیا
08/06/2023

شعبہ نیو سوسائٹیز زمہ دار نے ملتان قاسم پور نہر پر قائم زیر تعمیر جامعہ مسجد فیضانِ عطار لجپال کی تعمیرات کا وزٹ کیا

ملتان آئی کن ولاز میں زیر تعمیر مسجد کا شعبہ نیو سوسائٹیز زمہ دار کا وزٹ کیا
08/06/2023

ملتان آئی کن ولاز میں زیر تعمیر مسجد کا شعبہ نیو سوسائٹیز زمہ دار کا وزٹ کیا

08/06/2023

*A ceremony is held at Aspire College near Multan Northern Bypass,The head of Education Department Pakistan talks about character-building,The head of the department Pakistan meets with the college principal, presents an introduction to the departments of Dawat-e-Islami*
ملتان نادرن بائی پاس کے قریب قائم اسپائر کالج میں تقریب کا انعقاد کیاگیا
شعبہ تعلیم پاکستان کے نگران نے کردار سازی کے موضوع پر گفتگو کی
نگران مجلس پاکستان نے کالج پرنسپل سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف بھی پیش کیا

08/06/2023

*The head of Education Department Pakistan visits NFC University Multan and a real estate office,Presents an introduction to the departments of Dawat-e-Islami, gives motivation to serve the religion and visit Faizan-e-Madinah*
شعبہ تعلیم پاکستان کے نگران نے این ایف سی یونیورسٹی ملتان اور ایک رئیل اسٹیٹ کا دورہ کیا
دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا، دین کی خدمت کرنے اور فیضان مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت

ملتان فیضانِ مدینہ جامعۃ المدینہ پڑھنے والے آئمہ کرام کی ملتان سٹی نگران محمد راشد عطاری کی طرف سے خیرخواہی کی گئی اور م...
07/06/2023

ملتان فیضانِ مدینہ جامعۃ المدینہ پڑھنے والے آئمہ کرام کی ملتان سٹی نگران محمد راشد عطاری کی طرف سے خیرخواہی کی گئی اور مدنی لگاتے ہوئے بارہ دینی کاموں کو کرنے کا زہن دیا گیا اور اپنی مساجد میں مدرستہ المدینہ بالغان پڑھانے کا بھی ذہن دیا جس آئمہ کرام نے بڑے اسلامی بھائیوں کو سہی تلفظ کے قرآن پاک پڑھانے عزم کیا ہمیں اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے انشاءاللہ عزوجل

مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان شریف مدرستہ المدینہ ناظمین مدرسین و مدنی عملہ کا ایک روزہ تربیتی اجتماع نگران مجلس قاری محمد...
07/06/2023

مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان شریف مدرستہ المدینہ ناظمین مدرسین و مدنی عملہ کا ایک روزہ تربیتی اجتماع نگران مجلس قاری محمد لیاقت اور ڈویژن ذمہ دار محمد عثمان عطاری نگران مجلس مدرسۃالمدینہ رہائشی قاری محمد فلک شیر عطاری بھی نے شرکت کی

Address

Madni Markaz Fazan E Madina Ansari Chok Multan
Multan
6666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Faizan E Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan Faizan E Madina:

Share