28/06/2026
میرا دل جا رہا میں مر چکا ہو اندر سے آہ میرا چھوٹا بھائی مجھے جلدی چھوڑ گیا تو تیرے یار انتظار کرتے ہیں مجھ سے پوچھتے ہیں تیرا امی تیرا پوچھتی ہے میں کیا جواب دو تیری تین سال کی بیٹی پوچھتی ہے ابو کہا ہے میں کیا جواب دو اسے آہ میرا بھائی تو جگر تھا میرا سب سے چھوٹا تھا سب کو پیارا تھا تو ہی چلا گیا چھوڑ کر ہمیں😭😭