Mahar Bilal

Mahar Bilal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahar Bilal, Lodhran & Multan, .

زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئےعہد کم ظرف کی ہر بات گوارا کر لیں!!
09/12/2025

زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے
عہد کم ظرف کی ہر بات گوارا کر لیں!!

انسان بعض اوقات اپنی خاموشی سے اتنا کچھ کہنا چاہتا ہے اگر وہ لب کھول دے تو الفاظ نہیں آنسو چیخیں  اور ادھورے خواب برسیں ...
09/12/2025

انسان بعض اوقات اپنی خاموشی سے اتنا کچھ کہنا چاہتا ہے اگر وہ لب کھول دے تو الفاظ نہیں آنسو چیخیں اور ادھورے خواب برسیں گے۔۔۔۔۔🥹

خُود کو خُود ہی سنبھال کر چلیںجگہ جگہ پہ گری ہے لوگوں کی سوچ
08/12/2025

خُود کو خُود ہی سنبھال کر چلیں
جگہ جگہ پہ گری ہے لوگوں کی سوچ

تکتے رہنا بھی ہے افراط محبت کی دلیل ۔۔!!پیار کے سیکڑوں ____ اظہار ہوا کرتے ہیں۔۔!!
08/12/2025

تکتے رہنا بھی ہے افراط محبت کی دلیل ۔۔!!
پیار کے سیکڑوں ____ اظہار ہوا کرتے ہیں۔۔!!

میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتادیکھ کـر مجھ کـو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے
08/12/2025

میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا
دیکھ کـر مجھ کـو تیرے ذہن میں آتا کیا ہے

‏ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے..!
08/12/2025

‏ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگائے..!

کشتی چلا رہا ہے مگر کس ادا کے ساتھہم بھی نہ ڈوب جائیں کہیں ناخدا کے ساتھ
07/12/2025

کشتی چلا رہا ہے مگر کس ادا کے ساتھ
ہم بھی نہ ڈوب جائیں کہیں ناخدا کے ساتھ

07/12/2025

Asad Qaiser Big Statement About Meeting with Imran Khan In Adiala Jail ...

یہاں تک کہ خاموش ہوائیں بھی کہانی بدل سکتی ہیں۔
07/12/2025

یہاں تک کہ خاموش ہوائیں بھی کہانی بدل سکتی ہیں۔

سوچنا دراصل روح کی اپنے آپ سے گفتگو ہے۔
07/12/2025

سوچنا دراصل روح کی اپنے آپ سے گفتگو ہے۔

کیا خدا اس جھوٹ کی سزا دے گا؟ جب ہم کہتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں، جبکہ ہم تکلیف میں ہوتے ہیں
07/12/2025

کیا خدا اس جھوٹ کی سزا دے گا؟ جب ہم کہتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں، جبکہ ہم تکلیف میں ہوتے ہیں

Address

Lodhran & Multan

59320

Telephone

+923066986567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Bilal:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share