Just Inspiring Things

Just Inspiring Things بچھڑے ہوئے لوگوں کا خوابوں میں ملنا ، ملاقات کی سب سے دردناک شکل ہے۔۔۔
خلیل جبران❤

You will grow, but It will take a little time.
21/01/2024

You will grow, but It will take a little time.

‏❞ اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں تو مت بھولنا مجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی۔❝ محمود درویش
27/12/2023

‏❞ اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں تو مت بھولنا مجھے تم سے ملنے کی بہت خواہش تھی۔❝
محمود درویش

بات مت بھولو کہ زمین تمھارے ننگے پاؤں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمھارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں۔➖ خل...
25/12/2023

بات مت بھولو کہ زمین تمھارے ننگے پاؤں کو محسوس کر کے خوش ہوتی ہے اور ہوائیں تمھارے بالوں سے کھیلنے کی آرزو کرتی ہیں۔

➖ خلیل جبران

21/12/2023
مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہےویلیم ہتھورنی
15/12/2023

مشکل وقت دنیا کا ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے

ویلیم ہتھورنی

خود کو تعلیم دینے کی کوشش میں، میں نے صرف اتنا حاصل کیا کہ مجھے اپنی جہالت زیادہ سے زیادہ نظر آنے لگی، کیونکہ علم میں اض...
12/12/2023

خود کو تعلیم دینے کی کوشش میں، میں نے صرف اتنا حاصل کیا کہ مجھے اپنی جہالت زیادہ سے زیادہ نظر آنے لگی، کیونکہ علم میں اضافے کا مطلب "شعور" ہے اور باشعور انسان کو پہلے اپنی معذوری کا احساس ہوتا ہے.

➖ ڈکارٹس

"آپ کبھی بھی منزل پر نہیں پہنچ پائیں گے اگر آپ ہر اس کتے کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں جو آپ پر بھونکتا ہے." ونسٹن چرچل
11/12/2023

"آپ کبھی بھی منزل پر نہیں پہنچ پائیں گے اگر آپ ہر اس کتے کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں جو آپ پر بھونکتا ہے."

ونسٹن چرچل

”برف کو جب دیر تک ہاتھ میں پکڑا جائے تو وہ آگ کی طرح جلانے لگتی ہے، بعینہ خوشی حد سے بڑھ جائے تو مار ڈالتی ہے، اور غم عر...
08/12/2023

”برف کو جب دیر تک ہاتھ میں پکڑا جائے تو وہ آگ کی طرح جلانے لگتی ہے، بعینہ خوشی حد سے بڑھ جائے تو مار ڈالتی ہے، اور غم عروج پر پہنچ جائے تو مزہ دیتا ہے، اور ہنسی بے تحاشا ہو تو آنکھیں چِھلک جاتی ہیں۔“

(طوق الحمامة لابن حزم : ١٠٦)

Address

Multan

Telephone

+923100000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Inspiring Things posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Just Inspiring Things:

Share