Nara E Haidari

Nara E Haidari Haidarium Qalandarum Mastum🙏 Banda E Ali Murtaza Ali❤️(ع) Hastum☝️✊🏻

یا غازی عباس علمدارؑ🙏🚩❤️
25/07/2026

یا غازی عباس علمدارؑ🙏🚩❤️

20 صفر - اربعینچالیس دن بعد... پھر وہی سجدہ"ہر دن عاشورہ، ہر زمین کربلا"السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ🙏💔😭
25/07/2026

20 صفر - اربعین
چالیس دن بعد... پھر وہی سجدہ
"ہر دن عاشورہ، ہر زمین کربلا"
السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسینؑ
🙏💔😭

20 صفر - اربعین"یا حسینؑ... جابر آ گیا"کربلا کا پہلا زائرالسلام علی الحسین و علی علی بن الحسین💔😭🙏یا حسینؑ... اگر میری آن...
24/07/2026

20 صفر - اربعین
"یا حسینؑ... جابر آ گیا"
کربلا کا پہلا زائر
السلام علی الحسین و علی علی بن الحسین💔😭🙏

یا حسینؑ... اگر میری آنکھیں دیکھ سکتیں تو میں آپ کی زیارت کرتا"
😭😭😭😭💔💔Labaik Ya Hussain as🙌🏻😭

امام سجادؑ کا جملہ مشہور ہے:  "ہم وہ ہیں جن کا نانا محمدؐ ہے، جن کا باپ علیؑ ہے، جن کی ماں فاطمہؑ ہے"💔😭😭🙏
24/07/2026

امام سجادؑ کا جملہ مشہور ہے:

"ہم وہ ہیں جن کا نانا محمدؐ ہے،
جن کا باپ علیؑ ہے،
جن کی ماں فاطمہؑ ہے"
💔😭😭🙏

1 صفر المظفراس دن قافلہِ کربلاشام کے دربار میں داخل ہواصبر کا پہاڑ، زنجیروں میں بھی سجدہ کرتا رہالبیک یا حسینؑ😭😭💔💔🙏🚩
18/07/2026

1 صفر المظفر

اس دن قافلہِ کربلا
شام کے دربار میں داخل ہوا
صبر کا پہاڑ، زنجیروں میں بھی سجدہ کرتا رہا
لبیک یا حسینؑ😭😭💔💔🙏🚩

14/07/2026

شہادت علی اکبرٌ😭کا واقعہ - تاریخ کی زبانی
💔💔💔💔💔
1. اذنِ میدان
جب اصحاب شہید ہو چکے، علی اکبرؑ بابا کے پاس آئے:
"بابا! مجھے اجازت دیں۔ دشمن کی طرف سے آواز آ رہی ہے کہ کوئی ہے جو مقابلہ کرے؟"

امام حسینؑ نے بیٹے کو سینے سے لگایا، ماتھا چوما، آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
"بیٹا! تو جا... مگر جا کر جلدی واپس آ جانا۔ تیرے بغیر میرا دل نہیں لگے گا۔"

بیبی ام لیلیٰؑ نے بیٹے کو لشکر کی طرف جاتے دیکھا تو بے ہوش ہو گئیں۔

2. میدان میں رجز
علی اکبرؑ میدان میں آئے اور یہ رجز پڑھا:
"انا علی ابن الحسین بن علی
نحن و بیت اللہ اولی بالنبی
اضربکم بالسیف حتی ینثنی
ضرب غلام ہاشمی علوی"

"میں علی ہوں، حسین کا بیٹا، علی کا پوتا۔
اللہ کی قسم! ہم نبیؐ کے سب سے زیادہ قریب ہیں۔
میں تلوار سے تمہیں ایسا ماروں گا کہ تلوار ٹیڑھی ہو جائے گی
ہاشمی علوی غلام کا وار ہے یہ۔"😭💔💔💔🚩

کون تھے علی اکبرؑ؟😭😭💔💔 امام حسینؑ کے سب سے بڑے بیٹے - عمر 18 سال شکل و صورت، آواز، چال ڈھال سب رسول اللہﷺ جیسی۔ لوگ کہتے...
14/07/2026

کون تھے علی اکبرؑ؟😭😭💔💔

امام حسینؑ کے سب سے بڑے بیٹے - عمر 18 سال
شکل و صورت، آواز، چال ڈھال سب رسول اللہﷺ جیسی۔ لوگ کہتے تھے "محمدؐ دوبارہ آ گئے"
پہلے ہاشمی جوان جنہوں نے کربلا میں اذنِ جہاد مان

زنجیریں ہاتھوں میں، 💔سجدہ پیشانی پر تھا  🙏دربار میں آیا تو بھی زینِ عابدینؑ 💔💔💔😭السلام علی المریض الکربلاء  السلام علی س...
13/07/2026

زنجیریں ہاتھوں میں، 💔سجدہ پیشانی پر تھا 🙏

دربار میں آیا تو بھی زینِ عابدینؑ 💔💔💔😭

السلام علی المریض الکربلاء
السلام علی سید الساجدی
😭😭😭😭

السلام علی المسموم المظلوم  السلام علی سید العابدین💔😭💔سجدے میں جس نے عمر گزاری  وہ زین العابدین کہلایا  کربلا کے بعد صبر...
12/07/2026

السلام علی المسموم المظلوم
السلام علی سید العابدین
💔😭💔

سجدے میں جس نے عمر گزاری
وہ زین العابدین کہلایا
کربلا کے بعد صبر کا استاد
دعا کا صحیفہ دے کر گیا😭💔💔

ہائے سجادٌ💔ہائے بیمار💔😭😭😭
11/07/2026

ہائے سجادٌ💔ہائے بیمار
💔😭😭😭

Address

Gulgasht Colony
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nara E Haidari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nara E Haidari:

Shortcuts

Share