Latest News Pakistan

Latest News Pakistan This page is contain all and news of pakistan.It will cover all crime stories as well as upcoming news from all over pakistan.

You will also see current affairs here.

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز جیت لی جبکہ ایک میچ باقی ہے۔👏🏻❤  I   I   I   I
20/12/2024

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز جیت لی جبکہ ایک میچ باقی ہے۔👏🏻❤


I I I I

لودھراں ترین کرکٹ اکیڈمی لودھراں کی کھلاڑی شہر بانو نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف می...
17/12/2024

لودھراں ترین کرکٹ اکیڈمی لودھراں کی کھلاڑی شہر بانو نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کردیا۔ ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باولر شہر بانو کو ڈیئبو کیپ پہنائی۔ منینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے ڈیئبو کرنے والی کھلاڑی شہر بانو کو انٹرنیشنل کیریئر شروع کرنے پر مبارکباد دی۔
مینجمنٹ اور کھلاڑیوں نے
ڈیئبو کرنے والی کھلاڑی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ شہر بانو لیفٹ آرم فاسٹ باولر ہیں اور آج نیپال کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ہے۔ شہر بانو کا تعلق لودھراں کے نواحی علاقے 48 ایم سے ہے اور انکے والد لیاقت عباس نجی کمپنی میں سکیورٹی گارڈ ہیں۔ شہر بانو لودھراں میں ترین کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے کھیلتی ہیں اور انہوں نے اپنی کرکٹ کا آغاز بھی ترین کرکٹ اکیڈمی سے کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ ترین کرکٹ اکیڈمی کے مالک علی خان ترین اور مقامی کوچ محمد ندیم کی بے حد مشکور ہوں جنکی سپورٹ اور گائیڈنس کی بدولت میں آج قومی ٹیم میں سلیکٹ ہوئی ہوں۔ ٹی ٹونٹی فرنچائز ملتان سلطانز اور ترین کرکٹ اکیڈمی کے مالک علی ترین نے ڈیبیو پر شہر بانو کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ لودھراں کے لئے آج فخر کا لمحہ ہے۔ گرلز کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ سامنے لانے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے

فیصل آباد قتل اور دھیمکیاں دینے  کے مقدمات میں مطلوب ایم این اے کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پ...
31/07/2023

فیصل آباد قتل اور دھیمکیاں دینے کے مقدمات میں مطلوب ایم این اے کی امیدوار سدرہ سعید بندیشہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا۔

31/07/2023

موجودہ حکومت اپنی مدت کے خاتمے سے قبل آج آخری بار اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا ،

اوگرا کی سمری کو مد نظر رکھ کر نئی قیمتوں کا فیصلہ کیا جائے گا،

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کیا جائے گا۔

31/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل کا معاملہ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں آئی جی پنجاب، چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبائی وزراء شرکت کریں گے

اجلاس میں 3 رکنی کمیٹی تحقیقات سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی

کمیٹی ممبران اسکینڈل کے ذمے داروں سے متعلق بھی آگاہ کریں گے

31/07/2023

توشہ خانہ کیس/ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور

عمران خان نے عدالت کو صرف مایوس کیا، ایڈیشنل سیشن جج

آج چیئرمین پی ٹی آئی کا 342 کا بیان قلمبند کرنے کے لیے سماعت مقرر تھی، ایڈیشنل سیشن جج

آج تیسرا دن 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے تعین تھا، ایڈیشنل سیشن جج

چیئرمین پی ٹی آئی کے مطابق عاشورہ کی چھٹیوں کے باعث 342 کا بیان نہیں بنایا جاسکا، ایڈیشنل سیشن جج

فئیر ٹرائل کے حق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آخری ملت دی جاتی ہے، ایڈیشنل سیشن جج

عمران خان کو بیان ریکارڈ کرنے کے لیے کل صبح 9 بجے تک مہلت دیدی گئی، ایڈیشنل سیشن جج

چیئرمین پی ٹی آئی کو کل 342 کا بیان قلمبند کروانے کیلئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا

سماعت کل صبح 9 بجے تک ملتوی

31/07/2023

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

شرح سود 22 فیصد پر مستحکم رکھنے کا فیصلہ

آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی، اسٹیٹ بینک

ملتان ایس ڈی او گلگشت اور گلگشت ڈویژن اہلکاروں کی من مانیاں جاری بجلی کا بل بھرا ہونے کے باوجود رشوت طلب مطالبہ پورا نہ ...
31/07/2023

ملتان ایس ڈی او گلگشت اور گلگشت ڈویژن اہلکاروں کی من مانیاں جاری بجلی کا بل بھرا ہونے کے باوجود رشوت طلب مطالبہ پورا نہ ہونے پر کہکشاں سٹریٹ نمبر 7 سے میٹر کاٹ لیا گھر پر کوئی بڑا موجود نہ تھا تیسری جماعت کے طالب علم نے بھرا ہوا بل بھی دیکھایا مگر پھر بھی بجلی کا میٹر کاٹ لیا۔ شہری
سوشل میڈیا پر خبر چلنے پر گلگشت ڈویژن نے شہری کو معذرت کرتے ہوئی یہ کہہ کر میٹر واپس کر دیا کے غلطی سے آپکا میٹر لے آئے ہیں یہ لے جائیں اپنا میٹر۔

26/05/2023

آج جدید سبزی منڈی لودھراں کے حوالے سے پہلی اور بھرپور تعارفی میٹنگ میں ڈاکٹر رانا محمد طارق خان ،رانا علی شوال اسلم ، تاصم مسعود بٹ ، چوہدری شہناز شفیع، ملک اجمل انصاری ، شیخ منور ندیم ،شیخ طاہر الدین ،شیخ محمد ناصر اور راؤ فیاض احمد و دیگر معزز آڑھتیان کی شرکت اور بھرپور خطابات کی جھلکیاں ۔۔۔
میٹنگ کے بعد رانا علی شوال اسلم نے اپنے والد رانا محمد اسلم خاں کی مرقد مبارک پر حاضری دی،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی

23/04/2023

بااثر زمیندار کو پانی چوری کرتے کی ویڈیو بنانا غریب کو مہنگا پڑ گیا ڈیرے پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا متاثرہ عثمان بھٹہ کا ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی سے انصاف کی اپیل تفصیل کے مطابق موضع رکن دین پور موگا نمبر 56970۔صادق ڈوگر نے پانی چوری کرنا معمول بنا لیا۔گزشتہ شام چھ بجے عثمان بھٹہ جو اپنے کھیتوں کو پانی لگا رہا تھا۔کھال میں دیکھا تو پانی آنا بند ہوگیا۔جب چیک کیا صادق ڈوگر ڈوگر پانی چوری کر رہا تھا عثمان نے جب صادق ڈوگر کو پانی چوری کرتے دیکھا تو اس کی ویڈیو بنا لی۔ ویڈیو بنانے پر صادق ڈوگر تعیش میں آگیا اور عثمان بھٹہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اٹھا کر اسماعیل ڈوگر محروم نامی شخص کے ڈیرے پر لے گیا اور موبائل چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کر دی اور مارا پیٹا متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ ملزم صادق ڈوگر بااثر ہے اور پیسے والا ہے متاثرہ عثمان نے ڈی پی او لودھراں اور ڈی ایس پی دنیاپور سے انصاف مہیا کرنے کی اپیل ہے

Hello everyone!Are you worried,you are not getting clients from fiverr/upwork?Are you beginner in freelancing?Do you wan...
10/04/2023

Hello everyone!
Are you worried,you are not getting clients from fiverr/upwork?
Are you beginner in freelancing?
Do you want to make many clients for online earning?
✅Now no need to be worry,i am sharing few *Platforms* and few *Steps* if you follow i challenge you will get *many client*.
✅Lets make a 15 days challenge if you want to make moeny online and many clients in your freelancing career " *Accept my 15 days challengs* "
i gave in my video.
*Guys it is my self experience* and now i have more than *50* clients.
سلام!
کیا آپ پریشان ہیں، آپ کو Fiverr/upwork سے کلائنٹ نہیں مل رہے ہیں؟
کیا آپ فری لانسنگ میں نئے ہیں؟
کیا آپ آن لائن کمائی کے لیے بہت سے کلائنٹ بنانا چاہتے ہیں؟
✅اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، میں چند *پلیٹ فارم* اور چند *اسٹیپس* شیئر کر رہا ہوں اگر آپ میرے چیلنج پر عمل کریں گے تو آپ کو *کئی کلائنٹ* ملیں گے۔
✅آئیے 15 دن کا چیلنج کریں اگر آپ اپنے فری لانسنگ کیریئر میں آن لائن پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور بہت سارے کلائنٹس " *میرے 15 دن کے چیلنج کو قبول کریں*"
جو میں نے اپنی ویڈیو میں دیا۔
میں خود اس طریقے سے بہت کلائنٹس بنائیں ہیں
:Accept challenge and write challenge accepted in comment section
https://youtu.be/w984T9ZFiUw

Hello everyone!Welcome to Skills Station♥️✅How to get Freelance clients.👉In this video i am talking about: ✅How to get clients.✅How to get clients from Link...

Address

Dunya Pur Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latest News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Latest News Pakistan:

Share