Ladla Foji MRK

Ladla Foji MRK You can get very much information about social media

02/09/2023
07/07/2023

میں چاہےچار لوگوں میں بیٹھوں یا پھر چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں ،،،
میرے خیالات کی سویاں تمہاری سوچ کے ہندسوں میں اٹکی رہتی ہیں...
''Mrk...

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں_🙂مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں میں ہو نہ_🥀
22/01/2023

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں_🙂
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں میں ہو نہ_🥀

💌 خواہشیں *~ اور جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو انسان چپ ہوتا ہے اور انسانوں سے کٹ جاتا ہے، دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جا...
08/01/2023

💌 خواہشیں

*~ اور جب خواہشیں مُردہ ہونے لگیں تو انسان چپ ہوتا ہے اور انسانوں سے کٹ جاتا ہے، دل دل نہیں رہتا قبرستان ہو جاتا ہے اور قبرستانوں میں کیا ہوتا ہے گہرا سنّاٹا، خاموشی اور جانتے ہو خاموشی شکوہ نہیں، خاموشی تو بے بسی ہوتی ہے انسان کو اپنے نا ہونے کا گمان ہونے لگتا ہے۔💓💓

🎧🙈🥰
*★᭄❥︎ خاموشی ♥️᭄*

®√√√√ہم تو تیرے بغیر۔                                                                                  پہلی کوشش میں ہی ...
14/12/2022

®√√√√ہم تو تیرے بغیر۔ پہلی کوشش میں ہی مارے جائیں گے√√√√®

Address

Multan
JALAABADSHUMALI

Telephone

+923342593962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladla Foji MRK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category