Azaan Tv Pak

Azaan Tv Pak اھدنصراط المسقیم

09/05/2026

جو لوگ مہنگائی منانے آئے تھے وہ عوام کو مار کر چھوڑیں گے۔۔۔

02/05/2026
29/04/2026

29/04/2026

آج اگر الیکشن ہوں اور 3 امیدوار ہوں تو آپ کسے ووٹ دیں گے؟

1۔ا قرارالحسن

2۔جواداحمد

3۔ عمران خان

سابق صحافی اور عوام راج پارٹی کے روح رواں اقرارالحسن کے ساتھ لاہور ایئرپورٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے کارکنان بھی متحرک ہیں اور اقرارالحسن بھی اپنا موقف پیش کررہے ہیں، ایسے میں ایئرپورٹ پر ہونیوالے مبینہ مکالمے کی وجہ سے جواد احمد بھی خبروں میں آگئے ہیں اور چاہنے والے اپنا اپنا موقف پیش کررہے ہیں، عوامی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سروے بھی اہمیت اختیار کرگیا۔

16/04/2026

بجلی پیٹرول گیس اور مہنگائی سے تنگ آکر خود کو نقصان نہ پہنچائیں۔
بلکہ ڈسکوری چینل دیکھیں اس پر جنگل میں رہنے کے تمام طور طریقے دیکھائے جاتے ہیں۔۔۔۔

03/04/2026

ویسے آپس کی بات ہے عوام اگر اس بار بھی برداشت کرلیتی ہے تو سمجھو پھر کوئی پریشانی نہیں۔
سمجھ تاں گئے ہو سو۔۔۔
🤣🤣🤣🤣

03/04/2026

ویلکم ٹو پرانا پاکستان
🤣🤣🤣🤣

Address

Multan Punjab
Multan
59130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaan Tv Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azaan Tv Pak:

Share