Multan News

Multan News Multan News Pak — Multan aur dunya bhar ki breaking news, sachai aur barwaqt updates ke sath. Har khabar par hamari nazar."

08/06/2026
*شانگلہ؛ مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے ملبے تلے دب گئے، 6 جاں بحق*شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر میں کمر...
07/06/2026

*شانگلہ؛ مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے ملبے تلے دب گئے، 6 جاں بحق*

شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کیا۔

حکام کے مطابق فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا، تاہم افسوسناک واقعے میں 6 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بچی کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ گھر کے مالک کی شناخت فضل داد کے نام سے ہوئی ہے جب کہ جاں بحق بچوں میں ناظرہ بی بی عمر 14/15سال، سمیرا بی بی عمر 13/14 سال، رضوان عمر 4/5 سال، نایاب عمر 7/8 سال، حیا نور عمر 4/5 سال اور عمیرا عمر 12/13سال شامل ہیں۔

اڈالاڑمیپکو سب ڈویژن قصبہ لاڑ میں ملازمین کے نمائندوں کے انتخابات خوشگوار اور باہمی اتفاق رائے سے مکمل ہوگئے، جس میں تما...
07/06/2026

اڈالاڑمیپکو سب ڈویژن قصبہ لاڑ میں ملازمین کے نمائندوں کے انتخابات خوشگوار اور باہمی اتفاق رائے سے مکمل ہوگئے، جس میں تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب قرار پائے۔انتخابی نتائج کے مطابق خالد نعیم چیئرمین، ملک مشتاق وائس چیئرمین، کامران گل سیکرٹری جبکہ راؤ ناصر جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے

رانا آصف محبوب صدر پریس کلب اڈا لاڑ و صدر انجمن تاجران برادری بستی لاڑ نمائندہ روزنامہ اوصاف ABNنیوز چینل

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share