Skills & Smiles

Skills & Smiles Professional eBay VA | UK US AUS Store Management

🦅 خوف کبھی کبھی حقیقت سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے...یہ کہانی پرانے زمانے کے ایک تجربہ کار شکاری کے منہ سے سنی ہوئی ہے، ...
10/08/2026

🦅 خوف کبھی کبھی حقیقت سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے...

یہ کہانی پرانے زمانے کے ایک تجربہ کار شکاری کے منہ سے سنی ہوئی ہے، اور اس کے مطابق یہ ایک حقیقی واقعہ ہے۔

شکاری بتاتا ہے کہ جب چکور اپنے بچوں کے ساتھ خوراک کی تلاش میں کھیتوں کی طرف آئے ہوئے تھے، تو ایک باز آسمان میں چکر لگا رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر نیچے موجود چکوروں پر پڑی۔ وہ شکار کی نیت سے پوری رفتار کے ساتھ نیچے جھپٹا، لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا۔ راستے میں ایک درخت کی نوکیلی شاخ اس کے جسم میں پیوست ہوگئی، اور وہ وہیں ہلاک ہوگیا۔

شکاری کہتا ہے:

"پتہ نہیں یہ منظر کتنے دن پرانا تھا، مگر جب میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ باز تو اسی نوکیلی شاخ پر مرا ہوا لٹکا ہوا تھا۔ لیکن نیچے موجود تمام چکور بھی مر چکے تھے۔"

وجہ یہ تھی کہ چکور خوف کے مارے اپنی جگہ سے ہلے ہی نہیں۔ انہیں یہی لگتا رہا کہ باز ابھی بھی ان کے اوپر موجود ہے، اور اگر وہ ذرا سی بھی حرکت کریں گے تو وہ انہیں شکار کر لے گا۔

سبق:
بعض اوقات دشمن سے زیادہ خطرناک اس کا خوف ہوتا ہے۔ جب خوف انسان یا جانور پر مکمل طور پر حاوی ہو جائے، تو وہ حقیقت کو دیکھنے کی صلاحیت بھی کھو دیتا ہے۔

💚 فطرت ہمیں خاموش رہ کر بھی بہت بڑے سبق سکھا دیتی ہے۔

ریل کو بچاناہے عباسی کو ہٹانا ہے میاں صاحب اللہ دا واسطہ جے اس. کن ٹٹے. توں ریل نوں بچاؤ سعد رفیق دی محنت تے مٹی پادتی ا...
04/08/2026

ریل کو بچاناہے عباسی کو ہٹانا ہے میاں صاحب اللہ دا واسطہ جے اس. کن ٹٹے. توں ریل نوں بچاؤ سعد رفیق دی محنت تے مٹی پادتی اے. اے تصویر دسدی پئ اے

تازہ خبر | ہزارہ ایکسپریس گیلے وال ریلوے اسٹیشن پر اوور شوٹآج 04 اگست 2026 کو صبح تقریباً 3:30 بجے کراچی سے حویلیاں جانے...
04/08/2026

تازہ خبر | ہزارہ ایکسپریس گیلے وال ریلوے اسٹیشن پر اوور شوٹ

آج 04 اگست 2026 کو صبح تقریباً 3:30 بجے کراچی سے حویلیاں جانے والی 11 اپ ہزارہ ایکسپریس گیلے وال ریلوے اسٹیشن کی لوپ لائن پر اوور شوٹ کر گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹرین مقررہ حد سے آگے نکل گئی، جس کے باعث ریلوے آپریشن متاثر ہوا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے متعلقہ ریلوے حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

03/08/2026
03/08/2026

🚀 Expert eBay VA Available

Hi, I’m Professional eBay Virtual Assistant with 5+ years experience.

✔ Product Hunting
✔ SEO Listings
✔ Order Management
✔ Customer Support
✔ Account Health Improvement

I handle your store — you enjoy the profits 📈

📩 Inbox me now to grow your eBay business!

21/07/2026

22 جولائی 2026
پٹرول 4 روپے 93 پیسے مہنگا،
ڈیزل 7 روپے 15 پیسے مہنگا۔ ڈیلی پٹرول پرائس اپڈیٹ جاننے کے لیے ہمارا پیج وزٹ کریں۔

🚨 ریلوے میں ایک کے بعد ایک تشویشناک واقعاتابھی وہاب شاہ کے قریب مال گاڑی کی ڈی ریلمنٹ کے باعث ریلوے آپریشن بری طرح متاثر...
19/07/2026

🚨 ریلوے میں ایک کے بعد ایک تشویشناک واقعات

ابھی وہاب شاہ کے قریب مال گاڑی کی ڈی ریلمنٹ کے باعث ریلوے آپریشن بری طرح متاثر ہے اور ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے، کہ اسی دوران ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آ گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آدم صاحبہ ریلوے اسٹیشن کے قریب کلومیٹر نمبر 643 پر کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کے انجن میں آتشزدگی ہو گئی۔ ریسکیو کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

یہ وہ واقعات ہوتے ہیں جن پر بروقت توجہ دے کر بڑے حادثات سے بچا جا سکتا ہے، لیکن اگر ایسے واقعات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کیا جائے تو یہی بعد میں سنگین حادثات کی وجہ بن سکتے ہیں۔

پاکستان ریلوے سے محبت رکھنے والوں کے لیے یہ سب دیکھنا انتہائی تکلیف دہ ہے۔ ہمارا مقصد صرف تنقید کرنا نہیں بلکہ ریلوے کی بہتری، مسافروں کی حفاظت اور نظام کی بحالی کی آواز بلند کرنا ہے۔ امید ہے کہ متعلقہ حکام ان مسلسل پیش آنے والے واقعات کا سنجیدگی سے نوٹس لیں گے، مکمل تحقیقات کریں گے اور مؤثر اقدامات کریں گے تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان ریلوے کو ہر قسم کے حادثات سے محفوظ رکھے، تمام ریلوے ملازمین اور مسافروں کی حفاظت فرمائے، اور جلد از جلد نظام کو معمول پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

نواب شاہ کے قریب ٹرین پٹری سے اتر گئی 17بوگیاں اترنے کی وجہ سے ٹریک دونوں اطراف سے بند مختلف  اسٹیشنز پر ٹرینوں کو روک ل...
19/07/2026

نواب شاہ کے قریب ٹرین پٹری سے اتر گئی 17بوگیاں اترنے کی وجہ سے ٹریک دونوں اطراف سے بند مختلف اسٹیشنز پر ٹرینوں کو روک لیا گیا

05/07/2026

Address

New Multan Shah Rukn-e-Alam
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skills & Smiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share