PAKasia Web TV Careers

PAKasia Web TV Careers This FB page belongs to Pakistan's 1st web TV channel "PAKasia Web TV" career opportunity. To join o Pakistan's 1st Web TV Channel

گوجرخان(میڈیا رپورٹر، عتیق احمد) چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر اعجاز احمد نے آج اچان...
28/04/2024

گوجرخان(میڈیا رپورٹر، عتیق احمد) چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر اعجاز احمد نے آج اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کا دورہ کیا۔

گوجرخان(میڈیا رپورٹر، عتیق احمد) چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر اعجاز احمد نے آج اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کا ...

یونین کونسل فتح پور کے سیکرٹری عبدالقیوم چاچڑ نے برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات کی فیس میں اضافہ کر دیا...
27/04/2024

یونین کونسل فتح پور کے سیکرٹری عبدالقیوم چاچڑ نے برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات کی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔

یونین کونسل فتح پور کے سیکرٹری عبدالقیوم چاچڑ نے برتھ سرٹیفکیٹ، ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات کی فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، حکومت نے برتھ س...

بہاولپور(میڈیا رپورٹر، نعیم عارف) چوہدری محمد جاوید کے وفادار اور بہت ہی قریبی ساتھی محمد شعیب، جو کہ گزشتہ رات ڈکیتی کی...
27/04/2024

بہاولپور(میڈیا رپورٹر، نعیم عارف) چوہدری محمد جاوید کے وفادار اور بہت ہی قریبی ساتھی محمد شعیب، جو کہ گزشتہ رات ڈکیتی کی واردات میں قتل ہوگئے تھے، کی نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بہاولپور محمد اسد سرفراز، ڈسٹرکٹ سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) یزمان محمد عامر خان اور فخر یزمان چوہدری ولی داد چیمہ نے شرکت کی۔

بہاولپور(میڈیا رپورٹر، نعیم عارف) چوہدری محمد جاوید کے وفادار اور بہت ہی قریبی ساتھی محمد شعیب، جو کہ گزشتہ رات ڈکیتی کی واردات میں قتل ہوگئے تھے، کی نماز جن...

شاہ پور(میڈیا رپورٹر، فیاض خان بلوچ) موضع گوندل، تحصیل شاہ پور میں گوندل برادری، چوہال برادری، بھٹی برادری اور شیخ برادر...
27/04/2024

شاہ پور(میڈیا رپورٹر، فیاض خان بلوچ) موضع گوندل، تحصیل شاہ پور میں گوندل برادری، چوہال برادری، بھٹی برادری اور شیخ برادری کے درمیان چند روز قبل ہونے والی لڑائی کی صلح آج مقامی مسجد میں سر انجام پائی۔

شاہ پور(میڈیا رپورٹر، فیاض خان بلوچ) موضع گوندل، تحصیل شاہ پور میں گوندل برادری، چوہال برادری، بھٹی برادری اور شیخ برادری کے درمیان چند روز قبل ہونے والی لڑا...

لڈن(میڈیا رپورٹر، محمد رمضان): لڈن پولیس پارٹی پر زمین کے تنازعے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل زخمی ہو گی...
27/04/2024

لڈن(میڈیا رپورٹر، محمد رمضان): لڈن پولیس پارٹی پر زمین کے تنازعے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ پولیس موبائل وین کا شیشہ بھی توڑ دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صدر وہاڑی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور 6 ملزمین کو گرفتار کر لیا۔

لڈن(میڈیا رپورٹر، محمد رمضان): لڈن پولیس پارٹی پر زمین کے تنازعے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ پولیس موبائل وین کا شیشہ بھی توڑ د...

سرگودھا (میڈیا رپورٹر، نبیل اقبال رانا)سرگودھا کے نواحی علاقے چک 75 شمالی میں گندگی اور نکاسی کا نظام مکمل طور پر درہم ب...
27/04/2024

سرگودھا (میڈیا رپورٹر، نبیل اقبال رانا)سرگودھا کے نواحی علاقے چک 75 شمالی میں گندگی اور نکاسی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سرگودھا (میڈیا رپورٹر، نبیل اقبال رانا)سرگودھا کے نواحی علاقے چک 75 شمالی میں گندگی اور نکاسی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے علاقہ مکی...

(ویب ڈیسک) — پاک پتن (پنجاب) پولیس کے سب انسپکٹر احسان احمد کی ایک لڑکی کے ساتھ،  ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس می...
21/04/2024

(ویب ڈیسک) — پاک پتن (پنجاب) پولیس کے سب انسپکٹر احسان احمد کی ایک لڑکی کے ساتھ، ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں لڑکی ایک انڈین گانے پر اداکاری کر رہی ہیں جبکہ سب انسپکٹر احسان احمد نے رومانوی انداز میں لڑکی کواپنے بازؤں میں سمیٹا ہوا ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے:-

(ویب ڈیسک) — پاک پتن (پنجاب) پولیس کے سب انسپکٹر احسان احمد کی ایک لڑکی کے ساتھ، ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں لڑکی ایک انڈین گانے پر اداکاری کر ...

سردار گڑھ: (میڈیارپورٹر، شہزاد خان) سردار گڑھ کے کے ایل پی روڈ پر روڈڈیوائیڈر(سڑک کو تقسیم کرنے والی رکاوٹ) نہ ہونے کے ب...
21/04/2024

سردار گڑھ: (میڈیارپورٹر، شہزاد خان) سردار گڑھ کے کے ایل پی روڈ پر روڈڈیوائیڈر(سڑک کو تقسیم کرنے والی رکاوٹ) نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے:-

سردار گڑھ(میڈیارپورٹر، شہزاد خان) سردار گڑھ کے کے ایل پی روڈ پر روڈڈیوائیڈر(سڑک کو تقسیم کرنے والی رکاوٹ) نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں۔پاک ای...

شیخوپورہ:  ( میڈیا رپورٹر، ملک بابر علی شیر )ــ  گوجرانولہ روڈ پر قائم نگینہ تھیٹر میں سراج خان ، اسلم ، اور دیگر لوگوں ...
21/04/2024

شیخوپورہ: ( میڈیا رپورٹر، ملک بابر علی شیر )ــ گوجرانولہ روڈ پر قائم نگینہ تھیٹر میں سراج خان ، اسلم ، اور دیگر لوگوں کی ملی بھگت سے، چند پیسوں کی لالچ میں، سرعام فحاشی وبے حیائی کو فروغ دیا جانے لگا۔ متعلقہ محکموں کی لاپرواہی کے باعث سٹیج پر لڑکیوں کی فحاش حرکات کی وجہ سے نوجوان نسل میں بے راہ روی پھیلنے کا خدشہ پیدا ہونے لگا۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے:-

شیخوپورہ ( میڈیا رپورٹر، ملک بابر علی شیر ) گوجرانولہ روڈ پر قائم نگینہ تھیٹر میں سراج خان ، اسلم ، اور دیگر لوگوں کی ملی بھگت سے، چند پیسوں کی لالچ میں، سر...

محراب پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر، غلام مرتضیٰ مغل) محراب پور کے دکان داروں اور کاروباری افراد نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ا...
19/04/2024

محراب پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر، غلام مرتضیٰ مغل) محراب پور کے دکان داروں اور کاروباری افراد نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ سرمد سومرو نامی شخص نے ان کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا ہے اور بیرونِ ملک فرار گیا ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے:-

محراب پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر، غلام مرتضیٰ مغل) محراب پور کے دکان داروں اور کاروباری افراد نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ سرمد سومرو نامی شخص ...

منڈی صادق گنج: (ناظم علی، ایگریکلچرل رپورٹر) ــ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کے احکامات کی روشنی میں پولیس کی ٹیم نے...
19/04/2024

منڈی صادق گنج: (ناظم علی، ایگریکلچرل رپورٹر) ــ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کے احکامات کی روشنی میں پولیس کی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے 60 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے:-

منڈی صادق گنج: (ناظم علی، ایگریکلچرل رپورٹر) ــ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان کے احکامات کی روشنی میں پولیس کی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک شراب ...

میانوالی ( میڈیا رپورٹر، عبدالرزاق خان) ضلع فیصل آباد میں دوران تعیناتی شہید ہونے والے میانوالی کے رہائشی کنسٹیبل شاہ نو...
19/04/2024

میانوالی ( میڈیا رپورٹر، عبدالرزاق خان) ضلع فیصل آباد میں دوران تعیناتی شہید ہونے والے میانوالی کے رہائشی کنسٹیبل شاہ نواز کی برسی کے موقع پر میانوالی پولیس کے افسران نے ان کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے، نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کیجیے:-

میانوالی ( میڈیا رپورٹر، عبدالرزاق خان) ضلع فیصل آباد میں دوران تعیناتی شہید ہونے والے میانوالی کے رہائشی کنسٹیبل شاہ نواز کی برسی کے موقع پر میانوالی پولیس ...

Address

Gulgasht Colony
Multan
60000

Telephone

+92616221757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAKasia Web TV Careers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAKasia Web TV Careers:

Share