Ayesha Malik

Ayesha Malik All products available on whole sale rate and all Airpods and smart watch ⌚are also available 🛍️🛍️

23/11/2025
17/04/2025

تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😜😅

17/04/2025

Assalam o alaikum

❤️❤️❤️
15/04/2025

❤️❤️❤️

07/04/2025

سنو تم میرے دل میں آجاؤ نا
باہر بہت گرمی ہو گئی ہے 🥰🙈

Amee🥰❤️💯🤲🤲🤲
07/04/2025

Amee🥰❤️💯🤲🤲🤲

کوئٹہ میں نکاح کی تقریب کا ایک دلچسپ واقعہحق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سوناسسر اپنے ...
07/04/2025

کوئٹہ میں نکاح کی تقریب کا ایک دلچسپ واقعہ

حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے
اور ساتھ 5 تولے سونا

سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے۔ سرگوشی میں پوچھتا ہے، بیٹا آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں۔ داماد کہتا ہے آپ لوگ جو مقرر کریں منظور ہے لیکن میں اگر زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔ سسر نکاح خواں کو کہتا ہے مہر ایک لاکھ ہو گا

جب سسر نے سونے کے متعلق پوچھا تو داماد نے کہا میں دو تولے بنا چکا ہوں تین اور بنا لوں گا۔ سسر نے سب کو مخاطب کر کے کہا کہ سونا دو تولے ہو گا

سب عزیز و اقارب ناراض ہوئے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر آپ نے کیوں بات ختم کی
سسر نے کہا “آج اگر میں اس شخص کو جو بھی ڈیمانڈ کروں تو مجبوراً یہ پورا کرے گا۔ لیکن بعد میں یہ میری بیٹی کو جو پوری روٹی دے گا اس کو آدھی کر دے گا۔ وجہ یہ ہے کہ لوگوں سے قرضے لے کر یہ ڈیمانڈ پوری کر رہا گا

میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بعد میں آرام اور خوشی سے رہے

اس شادی کے 15 سال ہو گئے۔ وہ داماد اپنی بیوی کا خیال رکھتا تھا اور سسر کی خود سے زیادہ عزت کرتا تھا۔ یہ کوئٹہ کا واقعہ ہے

😘
❣️

Love Feelings❤️🥰 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
07/04/2025

Love Feelings❤️🥰
゚viralシfypシ゚viralシalシ

*دل وجان ان جوانوں پر قربان*🥹🇵🇸💔
06/04/2025

*دل وجان ان جوانوں پر قربان*🥹🇵🇸💔

کہاں سے میں موٹی لگتی ہوں اپ لوگ سب مجھے موٹی موٹی کہتے ہو💯💯 ゚viralシfypシ゚viralシalシ
06/04/2025

کہاں سے میں موٹی لگتی ہوں اپ لوگ سب مجھے موٹی موٹی کہتے ہو💯💯

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Like and Follow,   #
04/04/2025

Like and Follow
, #

Address

Multan Cantt
Multan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share