Mujahid Bhatti

Mujahid Bhatti Lawyer in practice��,BS Education�Social worker� Leadership�,Power� Patriotic,� Standing with the poor people, Peace!� ATI Pakistan zindabad���

16/06/2026
13/06/2026

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-
بےشک ،

سیدی مرشدی یا نبی یا نبی ملتان۔انجمن طلباء اسلام ضلع ملتان کے زیر اہتمام خوبصورت انجمن اسلامیہ یونٹ اناؤنس کیا گیا جس می...
13/06/2026

سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
ملتان۔انجمن طلباء اسلام ضلع ملتان کے زیر اہتمام خوبصورت انجمن اسلامیہ یونٹ اناؤنس کیا گیا جس میں زیر صدارت ضلع ناظم ملتان قاری محمد عمران سعیدی فنانس سیکرٹری مہر محمد کاشف رکن انجمن مہر محمد عرفان سعیدی رکن انجمن مہر قمر عباس مرالی اور دیگر دوستوں نے شرکت کی اور جس میں محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا نعت شریف اور دوستوں کو انجمن طلبہ اسلام کے حوالہ سے خطاب کیا گیا اور آخر میں درود سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا .

13/06/2026

پاکستان مشکل دور سے گزر رہا ہے
یہ جملہ آپ کتنے سالوں سے سنتے آرہے ہیں

12/06/2026

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں، خواہشات اور حقِ خودارادیت کے مطابق ہونا چاہیے۔ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں نے بھی کشمیری عوام کے اس بنیادی حق کو تسلیم کیا ہے.

بے شک
12/06/2026

بے شک

یا رسول اللّه ﷺ آپ کے غلام جو تڑپ رہے ہیں ان پر اپنا کرم فرمائیے اور حاضری کا ازن عطاء فرمائیے  🙏🥹💔
12/06/2026

یا رسول اللّه ﷺ آپ کے غلام جو تڑپ رہے ہیں ان پر اپنا کرم فرمائیے اور حاضری کا ازن عطاء فرمائیے 🙏🥹💔

12/06/2026

سعودی عرب میں رہنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب دل اداس ہو تو فورا نبی پاک صلی اللّه علیہ والہ وسلم کے پاس مدینہ چلے جاو

Address

Multan

Telephone

+923086007707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mujahid Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mujahid Bhatti:

Share