TalhaAkram

TalhaAkram *آنکھوں کا پانی ، اور دل کی کہانی اللہ سے بہتر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔❤️‍🩹🥺💯

“Zindagi ka Asli Maza Choti Choti Khushiyon Mein Hai 😋✨“Mehnat apni jagah, sapne apni jagah… lekin zindagi ke khoobsurat...
14/07/2026

“Zindagi ka Asli Maza Choti Choti Khushiyon Mein Hai 😋✨
“Mehnat apni jagah, sapne apni jagah… lekin zindagi ke khoobsurat lamhon ka maza lena bhi zaroori hai. 😍 Aaj ka mood: thori si masti, thora sa taste aur bohat saari khushiyan! 😋❤️

خاموش راتوں میں کتابیں بھی ہمراز بن جاتی ہیں،جب دل کی بات سننے والا کوئی اپنا نہ ہو۔۔۔ 🖤📖
14/07/2026

خاموش راتوں میں کتابیں بھی ہمراز بن جاتی ہیں،
جب دل کی بات سننے والا کوئی اپنا نہ ہو۔۔۔ 🖤📖

12/07/2026

ہم نے خاموشی کو اپنا ہنر بنا لیا،
لوگ سمجھتے رہے کہ ہمیں کوئی درد نہیں

❤️ "ہر راستہ آسان نہیں ہوتا، مگر جو اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے وہ کبھی بے سہارا نہیں رہتا۔آج محنت ہے، کل کامیابی ہوگی۔بس دع...
12/07/2026

❤️
"ہر راستہ آسان نہیں ہوتا، مگر جو اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے وہ کبھی بے سہارا نہیں رہتا۔
آج محنت ہے، کل کامیابی ہوگی۔
بس دعا میں یاد رکھنا۔ 🤲🖤"

زندگی نے ایک بات ضرور سکھائی ہے…ہر کسی کو اپنی صفائی مت دو،جو آپ کو سمجھتا ہے اُسے وضاحت کی ضرورت نہیں،اور جو نہیں سمجھت...
12/07/2026

زندگی نے ایک بات ضرور سکھائی ہے…
ہر کسی کو اپنی صفائی مت دو،
جو آپ کو سمجھتا ہے اُسے وضاحت کی ضرورت نہیں،
اور جو نہیں سمجھتا اُسے وضاحت کا کوئی فائدہ نہیں۔ 🖤✨
بس خاموشی سے محنت کرو، اللہ پر بھروسہ رکھو…
وقت خود تمہاری پہچان بن جائے گا۔ 🤲❤️"

Every journey begins with a single step, but consistency is what leads to success. 🖤✨Stay humble, stay focused, and keep...
07/07/2026

Every journey begins with a single step, but consistency is what leads to success. 🖤✨
Stay humble, stay focused, and keep moving forward—your time will come. 💯

06/07/2026

روح من ❤️🫶
لوگ کہتے ہیں محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو
ایک بات تو بتاؤ دعا قبول نہ ہو تو خدا بدل لیتے ہو کیا

کچھ لوگ تصویریں دیکھتے ہیں،اور کچھ خاموشیوں کی کہانی پڑھ لیتے ہیں۔ 🤍شور میں رہ کر بھی خاموش ہوں،شاید اسی لیے آج بھی خود ...
05/07/2026

کچھ لوگ تصویریں دیکھتے ہیں،
اور کچھ خاموشیوں کی کہانی پڑھ لیتے ہیں۔ 🤍
شور میں رہ کر بھی خاموش ہوں،
شاید اسی لیے آج بھی خود سے قریب ہوں۔ 🥀

04/07/2026

چہرے پر مسکراہٹ سجا رکھی ہے،
ورنہ دل نے تو کئی موسم خاموشی میں گزارے ہیں۔ 🌙
ہم وہ نہیں جو ہر کسی پر ظاہر ہو جائیں،
ہمیں پڑھنے کے لیے لفظ نہیں، احساس چاہیے۔ ✨

Address

Multan
34000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TalhaAkram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share