Rana Zeeshan Ali Noon

Rana Zeeshan Ali Noon Director at Alif Overseas Employment Promoters
Podcast
Multan Ki Awaz
A Voice for Social Awareness & Public Issues
Working for Positive Change in Society
(2)

30/04/2026

Part 2.
مہمان--- مفتی عبد القوی
میزبان--- رانا ذیشان نون
پروگرام--- ملتان کی آواز

30/04/2026

دوستوں کو سلام ❤️
آج اپنے دل کی آواز آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ یہ میرا اپنا کلام ہے، جو میں نے ایک کلپ کی صورت میں آپ تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
یہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک پیغام ہے—محبت کا، سچائی کا، اور ایک بہتر معاشرے کا۔
امید ہے آپ سنیں گے، سمجھیں گے اور اس پیغام کو آگے بھی پہنچائیں گے۔
آپ کی رائے اور دعاؤں کا منتظر
— رانا ذیشان علی نون

آؤ سب مل کر اس دنیا کو جنت بنائیں
نفرتوں کو مٹا کر محبت ہو جائیں

جھوٹ دھوکہ منافقت بڑی ذلالت ہے
کیوں نہ سچ بول کر سرخرو ہو جائیں

ملاوٹ رشتوں میں ہو یا پھر چیزوں میں
اس کم بخت کو ہٹا کر خالص ہو جائیں

ترقی کے چکر میں ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں
آؤ زندگی سادہ بنا کر جنت ہو جائیں
ذی نون

29/04/2026

ملتان کے حقوق، ترقی اور بنیادی سہولیات کے حوالے سے ہماری آواز ایک منظم اور مسلسل جدوجہد ہے۔ ہم اس شہر کے ہر شہری کے حق کے لیے کھڑے ہیں۔

29/04/2026

تمام دوستوں کو سلام ،
ملتان پاکستان کا ایک تاریخی اور اہم شہر ہے، لیکن آج بھی ترقی، بنیادی سہولیات اور بجٹ میں منصفانہ حصہ کے حوالے سے کئی ضروری مسائل موجود ہیں۔ ملتان کے حقوق صرف ایک مطالبہ نہیں بلکہ ایک جائز ضرورت ہیں، جن پر سنجیدگی سے توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
شہریوں کو بہتر تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی انفراسٹرکچر کی سہولیات فراہم کرنا ریاستی اور انتظامی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ ملتان کی ترقی دراصل پورے خطے کی ترقی ہے، اس لیے اس شہر کو اس کا حق اور مناسب حصہ ملنا چاہیے۔
ہم سب کو چاہیے کہ مل کر اپنی آواز کو مثبت اور منظم انداز میں بلند کریں تاکہ ملتان کو وہ مقام مل سکے جس کا وہ حقدار ہے۔
ملتان کے حقوق، ملتان کی پہچان، اور ملتان کی ترقی — یہی ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہیے

29/04/2026

📺
تمام دوستوں کو سلام،

مارننگ شو کی چند خوبصورت جھلکیاں آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔
یہ مختصر سی ویڈیو ایک یادگار لمحے کی عکاسی ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
— ذیشان نون

25/04/2026

Had the honor of meeting Regional Head SP Nasrullah Warraich at the Safe City Office.

A detailed and productive meeting was held regarding the Safe City Project, a remarkable initiative for public safety and modern policing. His professionalism, vision, and humble personality truly left a lasting impression.

I am also thankful for the respect and warm welcome extended to us during the visit. Looking forward to positive collaborations ahead.

Rana Zeeshan Ali Noon
Host – Program “Multan Ki Aawaz”
Director – Alif Overseas Employment Promoters

25/04/2026

✅ سابق صوبائی وزیر ملک جہازیب وارن صاحب
🎤 میزبان: رانا ذیشان نون
📺 پروگرام: ملتان کی آواز






24/04/2026

پروگرام--- ملتان کی آواز
مہمان--- مفتی عبدا لقوی
میزبان--- رانا ذیشان نون

23/04/2026

پاکستان اسکاؤٹس ایسوسی ایشن نیشنل سیکرٹری پروفیسر نیک اختر جاوید صاحب خصوصی گفتگو
پروگرام ملتان کی آواز میزبان رانا ذیشان نون

22/04/2026

پروگرام--- ملتان کی آواز
مہمان--- میاں احسن عباس
میزبان--- رانا ذیشان نون

21/04/2026

پروگرام--- ملتان کی آواز
مہمان--- برگیڈیر قیصر علی مہے
میزبان--- رانا ذیشان نون

20/04/2026

پروگرام--- ملتان کی آواز
مہمان--- عاصم خان
میزبان--- رانا ذیشان نون

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Zeeshan Ali Noon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category