31/03/2024
راولپنڈی تھانہ ریس کورس کی حدود سادات مارکیٹ نزد افشاں کالونی راجہ محمد عاقب جاوید موہڑہ جو کہ افشاں کالونی اپنے کزن کی شاپ پر آیا ہوا تھا اسی دوران چار نامعلوم ڈکیت دوکان میں گھس آئے عاقب نے کمال مہارت سے ڈکیتی کا سامنا کیا اور اپنے حواس پہ قابو رکھ کر ایک ڈاکو کو مار گرایا اور دوسرے کو پکڑ لیا گیا دو ڈاکو بھاگنے میں کامیاب ہو گئے
ڈاکتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج