Koh e Suleman PTI

Koh e Suleman PTI سوشل میڈیا
ایاک نعبد و ایاک نستعین
Absolutely not ✌✌

19/02/2025

*زیارت: زیارت میں برف باری کا سلسلہ صبح وقفے وقفے سے جاری*

 #پرائیویٹ  #جاب
19/02/2025

#پرائیویٹ #جاب

19/02/2025

اللہ سبحانہ و تعالی مجھے اور آپ کو ہر دن فجر کی نماز سے شروع کرنے کی توفیق دے
ہم سے کبھی فجر کی نماز قضا نہ ہو

18/02/2025

*گزشتہ روز ہرنائی بم دھماکے میں خیبرپختونخوا کے پشتون مزدوروں کو شہید کیا ، اب پنجاب کے مزدروں کو ، کوئی محفوظ نہیں ہے دہشتگردوں سے*

*بارکھان وقوعہ میں قتل ہونے والے افراد کی تصاویر۔*
18/02/2025

*بارکھان وقوعہ میں قتل ہونے والے افراد کی تصاویر۔*

18/02/2025

*بارکھان میں حالات کیسے ہیں، سفر کرنے والے ایک مسافر کی زبانی ملاحظہ فرمائیں*

18/02/2025

*بارکھان: لیویز فورس نے شاہراہ پر ٹریفک کی روانی کو معطل کردیا ہے ، مسافر حضرات سفر جاری رکھنے سے پہلے انتظامیہ سے معلومات لے کر سفر کریں*

18/02/2025

*بلوچستان: افسوسناک خبر کوچ پر حملہ۔*

بارکھان سے موصول ہونے والی خبر کے مطابق نامعلوم افراد نے سپر ميختر کوچ کو روک کر 7 مسافروں کو شناخت کے بعد فائرنگ کرکے قتل کردیا، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ، مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہے۔

18/02/2025

*اللہ کا واسطہ ہے بلوچستان کا کوئی سردار ہماری مدد کرے، ہمیں انصاف دلائے: ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم کی حکام سے بھی اپیل*

کوئٹہ کے مقامی شادی ہال قبابش میں کام کرنے والے مزدوروں کے بھائی رضا محمد کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز قبابش ہوٹل ائیرپورٹ روڈ پر لگنے والی آگ کے الزام میں میرے تین بھائی ثناء اللہ ، 14سالہ شہزاد ، اور محمد خان کو گرفتار کروالیا گیا ہے

ہم واضح کرتے ہیں کہ میرے تینوں بھائی ہوٹل میں محنت کام کرتے تھے، میرے بھائیوں کوجان بوجھ کر کیس میں پھنسایا گیا ہے۔

ہم رحیم خان یار سے محنت مزدوری کرنے کوئٹہ آئے ہیں، اپنا گھر بار سب چھوڑ کر یہاں مزدوری کررہے ہیں گزشتہ روز شادی ہال میں آگ لگنے کے واقعے میں میرے بھائیوں کو بلاوجہ کیس میں پھنسایا جارہا ہے

لہٰذا میں اس ویڈیو کے توسط سے اہلیان بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا میرے بھائیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔۔۔

*کوئٹہ: بلوچستان بورڈ کے تحت ایف اے/ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 22 اپریل سے شروع ہونگے، ڈیٹ شیٹ جاری*
18/02/2025

*کوئٹہ: بلوچستان بورڈ کے تحت ایف اے/ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 22 اپریل سے شروع ہونگے، ڈیٹ شیٹ جاری*

*تربت: مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری کو آگ لگادی،موٹر سائیکل اور گاڑی بھی لے اڑے: تُربت تعمیراتی کمپنی کی مشینری پر نامع...
18/02/2025

*تربت: مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری کو آگ لگادی،موٹر سائیکل اور گاڑی بھی لے اڑے:

تُربت تعمیراتی کمپنی کی مشینری پر نامعلوم افراد کا حملہ مشینری کو آگ لگا دی جبکہ ایک گاڑی اور ایک موٹرسائیکل اپنے ساتھ لے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے مرکزی علاقے تربت میں گذشتہ شب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے سائٹ کو حملے میں نشانہ بنایا اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے تربت میں ناصر آباد کے مقام پر ایف ڈبلیو او کی سائٹ پر حملہ کیا ہوا,حملہ آوروں نے کمپنی کی مشنری کو نظرآتش کردیا جبکہ ایک گاڑی اور موٹر سائیکل اپنے تحویل میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے۔

تازہ ترین خبروں کیلیے فالو کریں

18/01/2025

اسلام علیکم
کیا حال ہے
چھے حالے

Address

بلوچستان, ����
Multan
بلوچستان ����

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh e Suleman PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share