01/02/2024
ملتان۔وزیراعلی پنجاب کے حکم پر قبرستان کی اراضی واگزار کروانے کیلئے ڈویژنل انتظامیہ ان ایکشن
کمشنر انجینئر عامر خٹک کا ریونیو ریکارڈ کیمطابق کا قبرستانوں کی اراضی واگزار کروانے کا حکم
وزیراعلی نے حالیہ دورہ ملتان پر قبرستانوں پر قبضہ کی عوامی شکایات پر احکامات دیے تھے
ضلعی انتظامیہ نے ہیوی مشینری سے حسن پروانہ قبرستان سے پختہ تعمیرات مسمار کیں۔ ترجمان کمشنر
قبرستان کی زمین پر مدرسے کے نیچے قائم دکانوں کو سربمہر کردیا گیا۔ ترجمان کمشنر
گورکن کنے قبرستان میں کچا گھر بنا رکھا،نکاسی اپ سے پھلنے والی گندگی کی صفائ متعلقہ محکمے کام کررہے۔ ترجمان کمشنر
سورج میانی قبرستان کی ٹوٹی دیوار کی تعمیر بارے ضلع کونسل کو آگاہ کردیا گیا۔ ترجمان کمشنر
کمشنر انجینئر عامر خٹک کا ڈویژن بھر میں قبضہ مافیا کی سرکوبی کے احکامات