Happy Rao Interviews

Happy Rao Interviews Keep Smiling Always
(3)

12/07/2025

اللہ پاک ہدایت دے ایسے لوگوں کو !
゚viralシ

11/07/2025

ملتان چلڈرن ہسپتال میں ایک رنگھڑ راجپوت کے بالک کو اے نیگیٹو خون کی آدھی بوتل کی اشد ضرورت ہے۔ پلیز ہیلپ
03058252086 03027487397

10/07/2025

کچھ بچوں کا بچپن ایسا بھی ہوتا ہے
゚viralシ

ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے ہمارے گاؤں سالصدر کے ہونہار سپوت راجپوت برادری کے درخشاں چشم و چراغ *پروفیسر ڈاکٹر راؤ ذو...
10/07/2025

ضلع لودھراں سے تعلق رکھنے والے ہمارے گاؤں سالصدر کے ہونہار سپوت راجپوت برادری کے درخشاں چشم و چراغ
*پروفیسر ڈاکٹر راؤ ذوالفقار علی،* *وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد (UAF)، کو محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر، ملتان (MNSUAM) کا اضافی چارج سونپا گیا ہے۔

*یہ اہم ذمہ داری اُن کی قابلِ تقلید قیادت، علمی وژن اور پاکستان میں زرعی تعلیم و تحقیق کے فروغ میں نمایاں خدمات کا اعتراف ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ ان دونوں زرعی جامعات کے درمیان تعاون کو مزید فروغ ملے گا اور شعبہ زراعت میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔*
*پروفیسر ڈاکٹر راؤ ذوالفقار علی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے پروفیسر ہیں۔ وہ 2023 سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں قائم اسلامی تنظیم برائے فوڈ سیکیورٹی (IOFS) میں ڈائریکٹر پروگرامز و پراجیکٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، جو او آئی سی کا ایک خصوصی ادارہ ہے۔*
*انکی علمی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں 2020 میں ایچ ای سی کی نیشنل سطح کی ’’بہترین یونیورسٹی استاد‘‘ ایوارڈ سے نوازا۔ تحقیق میں ان کی اعلیٰ کارکردگی پر پاکستان اکیڈمی آف سائنسز نے 2017 میں انہیں بایو ٹیکنالوجی میں گولڈ میڈل دیا۔ وہ متعدد ریسرچ پروڈکٹیویٹی ایوارڈز بھی حاصل کر چکے ہیں۔*
*انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری یو اے ایف سے حاصل کی، جبکہ پوسٹ ڈاکٹریٹ آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی اور چین کے نانجنگ میں جیانگسو اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز سے مکمل کی۔*
*پروفیسر ڈاکٹر راؤ ذوالفقار علی نے سائنسی تحقیق میں نمایاں خدمات انجام دیں، جن میں متعدد امپیکٹ فیکٹر تحقیقی مقالات شامل ہیں۔ وہ 20 پی ایچ ڈی اور 100 سے زائد ایم ایس طلبہ کی نگرانی کر چکے ہیں۔*
*انہوں نے کئی جدید زرعی ٹیکنالوجیز بھی متعارف کروائیں، جن میں پاکستانی ہائبرڈ گندم کی تیاری برائے سیڈ ریپلیسمنٹ و پیداوار میں اضافہ، کثیر خوشہ دار گندم و چاول کے پودوں کی ساخت سازی، پانی کی بچت کے لیے گندم و چاول کے نئے پودے، اور فاسفورس کے مؤثر استعمال کی بایو ٹیکنالوجی شامل ہیں۔*
*انکی خدمات کے اعتراف میں IOFS نے حکومت پاکستان سے ان کی تقرری کی باقاعدہ درخواست کی، جس کے تحت وہ 2023 سے IOFS کی حکمت عملی میں اصلاحات، سرگرمیوں کو منصوبہ جاتی انداز میں بدلنے، اور متعدد بین الاقوامی منصوبوں جیسے موریطانیہ اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے گندم پروگرام، او آئی سی خطے میں فوڈ ہبز، اور اسپیشل ایگریکلچرل زونز پر کام کر رہے تھے۔*
*انہوں نے 2015 سے 2022 تک ملتان کی ایم این ایس یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس کے پہلے سربراہ، کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے بانی ڈائریکٹر، اور ریسرچ، انوویشن و کمرشلائزیشن کے دفتر کے پرنسپل آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور تین ارب روپے سے زائد بیرونی فنڈنگ حاصل کی۔*
*ہم پروفیسر ڈاکٹر راؤ ذوالفقار علی کو اس نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کی مزید کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔*

10/07/2025

ہریانوی زبان کا بے تاج بادشاہ رانا رمضان آف سانگھڑ
゚viralシ

08/07/2025

ایسے نام کے مرد معاشرے کا ناسور ہیں !
ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا شکریہ
゚viralシ

07/07/2025

"ان شاءاللہ عنقریب ٹک ٹاک پہ آپکے بھائی کی ایک نئے انداز سے انٹری ہوگی"

07/07/2025

07/07/2025

ماں + ماں = ماما

شہزادہ بھائی رانا افضل یوسف آپکی محبتوں کا شکریہ
07/07/2025

شہزادہ بھائی رانا افضل یوسف آپکی محبتوں کا شکریہ

05/07/2025

پہلا رنگھڑ راجپوت سیاستدان اور پہلا انٹرنیشنل کرکٹر

ھم  راؤ محمد سلیم نمبردار ڈانوراں لودھراں کے صاحبزادے راؤ ساجد سلیم کو پنجاب پولیس آفس سپرینٹنڈنٹ (BPS-17) میں ترقی پانے...
04/07/2025

ھم راؤ محمد سلیم نمبردار ڈانوراں لودھراں کے صاحبزادے راؤ ساجد سلیم کو پنجاب پولیس آفس سپرینٹنڈنٹ (BPS-17) میں ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Multan

Telephone

+923104742444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy Rao Interviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Happy Rao Interviews:

Share