06/04/2023
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔مرکزی میلاد کمیٹی میر ہزار خان کا ماہ رمضان المبارک کے فضائل و برکات و احترام کے حوالے سے اصلاحی پروگرام شریف والا کی جامعہ مسجد کاظمیہ میں منعقد ہوا۔علامہ غلام مصطفی طارق صاحب رمضان المبارک کے برکات اور احترام کے حوالے سے اصلاحی بیان کیا ۔